Bharat Express

Salman Khan

سلمان خان کی 'ٹائیگر 3' کو لے کر کافی چرچا بنی ہوئی ہے۔ فلم نے اب تک پری سیل ٹکٹوں سے 15 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔

سلمان خان کی فلم سے متعلق مارکیٹ میں زبردست جوش وخروش ہے۔ دیوالی پر ریلیز ہونا اس فلم کے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔

تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'ٹائیگر 3' کے رن ٹائم میں توسیع کے بارے میں آگاہ کیا ہے

Tiger 3 First Review: سلمان خان کی فلم ٹائیگر-3 کا پہلا ریویو سامنے آگیا ہے، جس کے مطابق اداکار کی بہترین پرفارمنس کے ساتھ یہ ایک ایکشن سے بھرپور ایک تھریلرفلم مانی جا رہی ہے۔

'ٹائیگر 3' کی ایڈوانس بکنگ 5 نومبر سے شروع ہو گئی ہے۔ اب تک تین دن کے اندر فلم کی ایڈوانس بکنگ 8 کروڑ روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔

حال ہی میں تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش نے پوسٹ کرکے بتایا کہ 'ٹائیگر 3' کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔ انہوں نے لکھا، "ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں، کسی بھی ہندی فلم کو دیوالی پر ریلیز کرنے کی ہمت نہیں ہوئی کیونکہ شام کے شوز کے دوران فلم کا بزنس کم ہو جاتا ہے۔"

ہمیشہ کی طرح منیشا چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے سلمان خان کو روکتی ہیں اور کہتی ہیں- ان کی کیا ہوتا ہے؟ یہ آپ کی بھی ہو سکتی ہے۔ اس پر سلمان نے نے کہا ’’ارے یار، اس کا مطلب ہے کہ تم دونوں ساتھ کام کر رہے ہو نا۔

نوئیڈا پولیس کی ایف آئی آر کے مطابق ایلوش یادو کی ریو پارٹی میں غیر ملکی لڑکیوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ پولیس نے کہا کہ فی الحال ایلوش یادو اس کیس میں مفرور ہے۔ ملزمان کے قبضے سے نو زہریلے سانپ برآمد ہوئے ہیں جنہیں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس معاملے میں ایلوش یادو سمیت 6 نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

سلمان خان ان دنوں اپنی فلم ٹائیگر 3 کے لیے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں فلم کا ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے جس  پر شائقین کی جانب سے کافی مثبت ردعمل دیکھنے کو ملا ہے۔ ٹائیگر اور زویا کی جوڑی کو بڑے پردے پر دیکھنے کے لیے مداح پرجوش ہیں۔ فلم رواں سال دیوالی کے خاص موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

ایشا مالویہ کے لیے سونیا نے کہا کہ ایشا اچھی لڑکی ہے۔ لیکن وہ گیم  میں غلط کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشا کمزور ہے اور وہ ابھیشیک کا سہارا لے کرچل رہی ہے۔