Bharat Express

Royal Challengers Bangalore

لکھنؤ پلے آف میں پہنچ چکی ہے اور آر سی بی اب بھی اس ریس میں برقرارہے۔ ایسے میں دونوں ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے ہو سکتی ہیں۔

کارتک آئی پی ایل میں سب سے زیادہ بار صفر پر آؤٹ ہونے والے بلے باز بن گئے ہیں۔

MI vs RCB Full Match: بنگلور کے 200 رنوں کا پیچھا کرنے اتری ممبئی کی شروعات شاندار رہی۔ ایشان کشن نے آتے ہی بڑے شاٹ لگانا شروع کئے۔ وہیں دوسرے اینڈ پر روہت شرما خاموش رہے۔

آئی پی ایل کا 36واں لیگ میچ آرسی بی اور کے کے آر کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ میں کولکاتا نے بنگلورو کو 21 رنوں سے شکست دی۔ آئیے جانتے ہیں اس میچ سے کولکاتا کی صورتحال اب کیا ہے۔

 آئی پی ایل 2023 کے 31ویں مقابلے میں وراٹ کوہلی نے آرسی بی کی کمان سنبھالی اور راجستھان رائلس کے خلاف ٹیم کو 7 رنوں س جیت دلائی۔

RCB vs PBKS: رائل چیلنجرس بنگلور کے خلاف ہمیشہ ہی پنجاب کی ٹیم کا پلڑا بھاری رہا تھا، لیکن اس بار آر سی بی نے پنجاب کو اسی کے گھر میں چاروں خانے چت کردیا۔

دھونی نے اپنی ٹیم کی بولنگ کے بارے میں کہا کہ جب بھی آپ 220 رنز بناتے ہیں تو مخالف ٹیم کو جارحانہ  بلے بازی  کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے

ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو (آرسی بی) ٹیم کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے شاندار شروعات کی اور اپنی طوفانی بلے بازی سے فینس کا دل جیت لیا۔

خراب فیلڈنگ اور گیند بازی کا خمیازہ رائل چیلنجرس بنگلور کو بھگتنا پڑا۔ اپوزیشن ٹیم کے تین وکٹ جلد ہی آؤٹ کرنے کے باوجود میچ ہارگئی۔

ممبئی کے بریبورن اسٹیڈیم میں ویمنز پریمیئر لیگ 2023 کے 16ویں میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے گجرات جائنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی آر سی بی ٹیبل میں چوتھے مقام پر پہنچ گئی۔