Gujarat Titans beats Royal Challengers Bengaluru by 8 Wickets: محمد سراج نے بنگلورو سے لیا انتقام، گجرات نے بنگلورو جاکر آرسی بی کو 8 وکٹ سے ہرایا
اس میچ سے پہلے رائل چیلنجرس نے بنگلورو نے گجرات ٹائٹنس کو تین بارہرایا تھا۔ اب اس میچ کے بعد گجرات ٹائٹنس نے اس کی برابری کرلی ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان کا اعدادوشمار3-3 ہوگیا ہے۔
رائل چیلنجرس بنگلورونے 17 سال بعد چنئی سپرکنگس کا قلعہ منہدم کردیا، رجت پاٹیدار کی کپتانی میں آرسی بی نے رقم کی تاریخ، جانئے پوری تفصیل
رائل چیلنجرس بنگلورنے چنئی سپرکنگس کو 50 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ یہ آئی پی ایل میں آرسی بی کی مسلسل دوسری جیت ہے۔ چیپاک اسٹیڈیم، چنئی سپرکنگس کا گڑھ رہا ہے اور یہاں آرسی بی نے چنئی کو آخری بار 2008 میں ہرایا تھا۔
IPL 2025: افتتاحی میچ میں آرسی بی کی شاندار جیت، کوہلی اور فل سالٹ کے دھماکہ سے کولکاتا کو بڑی شکست
آئی پی ایل کے اوپننگ میچ میں رائل چیلنجرس بنگلورو (آرسی بی) نے کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو 7 وکٹ سے ہرایا۔ وراٹ کوہلی اورفل سالٹ کی شانداربلے بازی سے بنگلورونے 17 اوورمیں 175 رنوں کا ہدف حاصل کیا۔
IPL 2025: آئی پی ایل 2025 کا کل سے ہوگا آغاز، ان ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا پہلا میچ، یہاں جانئے پوری باتیں
آئی پی ایل 2025 کے لیگ اسٹیج میں کل 70 مقابلے کھیلے جائیں گے۔ اس کے بعد پلے آف کے میچ اورپھرفائنل مقابلہ 25 مئی کوکھیلا جائے گا۔
IPL 2025: آئی پی ایل 2025 کے پہلے میچ کے دوران بارش کا خطرہ، اگر ایسا ہوا تو میچ…
آئی پی ایل 2025 کی افتتاحی تقریب بھی منعقد ہونی ہے۔ اس میں بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات پرفارم کریں گی۔ آئی پی ایل نے شریا گھوشال اور دیشا پٹانی کو مدعو کیا ہے۔ شریا گھوشال نے ہندی سمیت کئی زبانوں میں گانے گائے ہیں۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے پنجابی گلوکار کرن اوجلا کو بھی مدعو کیا ہے۔
IPL 2025: آئی پی ایل 2025 کے شیڈول کا اعلان، 22 مارچ کو ہوگا KKR اور RCB کے درمیان پہلا میچ
انڈین پریمیئر لیگ کے 18ویں سیزن یعنی آئی پی ایل 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی پی ایل 2025 کا پہلا میچ 22 مارچ کو کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور رائل چیلنجرس بنگلور کے درمیان KKR کے ہوم گراؤنڈ ایڈن گارڈنز میں کھیلا جائے گا۔ آئ
Mohammed Siraj: رائل چیلنجرز بنگلور محمد سراج کو ریلیزکرےگا، نیلامی سے پہلے سامنے آئی اہم اپ ڈیٹ
میڈیا رپورٹس کے مطابق وراٹ کوہلی کو ایک بار پھر رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ رائل چیلنجرز بنگلورکو پہلے اپنے ٹائٹل کی تلاش ہے۔
Rinku Singh Want To Join RCB: رنکو سنگھ آر سی بی کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں؟ میگا آکشن سے پہلے بتائی اپنی ڈریم ٹیم
اسپورٹس ٹاک کو انٹرویو دیتے ہوئے رنکو سنگھ نے اپنے دل کی بات کہی۔ رنکو سنگھ نے کہا کہ اگر کے کے آر مجھے آئی پی ایل 2025 کی نیلامی سے پہلے ریلیزکرتے ہیں تو میں اس سیدھا سا مطلب ہے آر سی بی جانا چاہوں گا
RCB vs RR: ایک بار پھر ٹوٹا آر سی بی کا خواب،اس جیت کے بعد کوالیفائر میں راجستھان کا ایس آر ایچ سے مقابلہ
173 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے راجستھان رائلس کے کھلاڑیوں نے 5 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 45 رنز بنا لیے تھے۔ لیکن چھٹے اوور میں ٹام کوہلر کیڈمور 15 گیندوں پر 20 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہو گئے۔
RR vs RCB Eliminator: راجستھان اور بنگلورو کے درمیان کھیلا جائے گا ایلیمینیٹر میچ، جانئے کیا رہے گی دونوں کی ممکنہ پلیئنگ الیون
راجستھان اور بنگلورو کے درمیان کھیلے جانے والے ایلیمینیٹر میچ میں بارش کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ شائقین پورے میچ سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ تاہم میدان پر اوس اہم کردار ادا کرے گی جس کا فائدہ بعد میں بیٹنگ کرنے والی ٹیموں کو ہوگا۔





