Bharat Express DD Free Dish

Royal Challengers Bangalore

آئی پی ایل 2026 میں وراٹ کوہلی نے ایک ہی اوورمیں مسلسل 5 چوکے لگاکر تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ رائل چیلنجرس بنگلورو (آرسی بی) کے لئے اب تک صرف دو ہی بلے باز ایسا کر پائے تھے۔

اس جیت کے بعد رائل چیلنجرز بنگلورو کی پلے آف میں رسائی کی امیدیں مزید مضبوط ہو گئی ہیں۔ ٹیم نے اب تک 8 میں سے 6 میچ جیتے ہیں اور 12 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر موجود ہے،

پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ “پارک اینڈ رائیڈ” سہولت کا استعمال کریں اور صرف مقررہ ٹیکسی پک اپ اور ڈراپ پوائنٹس کا ہی انتخاب کریں۔ اس کے علاوہ نجی گاڑیوں کے بجائے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی بھی تاکید کی گئی ہے

انڈین پریمیئر لیگ 2026 کے ایک اہم مقابلے میں رائل چیلنجرز بنگلور نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے ساتھ آر سی بی نے سیزن میں اپنی چوتھی جیت درج کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

38 سالہ روہت آر سی بی کے خلاف اننگز کے چھٹے اوور میں ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے تھے۔ انہوں نے 13 گیندوں پر دو چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 19 رنز بنائے تھے۔ پاور پلے کے آخری اوور میں راسخ سلام کی گیند کا سامنا کرنے کے بعد وہ تکلیف میں نظر آئے

رائل چیلنجرز بنگلورو نے 12 اپریل کو وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز کو 18 رنز سے شکست دی۔ اس دوران وراٹ کوہلی کو میدان میں نہ دیکھ کر شائقین کو بڑا جھٹکا لگا۔ کمنٹیٹر نے بتایا کہ وراٹ کوہلی کے ٹخنے میں چوٹ آئی ہے

انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) کے 19ویں ایڈیشن کے دوران آرسی بی اورایل ایس جی کے ساتھ ہوئے تنازعہ سے متعلق سن رائزرس حیدرآباد آرپار کے موڈ میں نظرآرہی ہے۔ ان دونوں مقابلوں میں ایس آرایچ کو ہارکا سامنا کرنا پڑا تھا۔

رائل چیلنجرس بنگلورو کے خلاف چنئی سپرکنگس کو 43 رنوں سے ہارملی، لیکن سرفراز خان نے تاریخ رقم کی۔ سرفراز خان آئی پی ایل میں نمبر-4 یا اس سے نیچے بلے بازی کرتے ہوئے پہلے 6 اووروں کے اندر نصف سنچری لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔

امریکی بزنس مین کال سومانی پہلے سے ہی راجستھان رائلز میں کچھ حصہ رکھتے تھے۔ گزشتہ 15 برسوں میں انہوں نے ایڈ ٹیک، ڈیٹا پرائیویسی، اے آئی گورننس اور اسپورٹس ٹیک کے شعبوں میں کئی کاروبار شروع کیے ہیں۔

آئی پی ایل دنیا کی سب سے مقبول ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگوں میں شمار ہوتی ہے اور ہر سال اس کے افتتاحی میچ کو خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ آئی پی ایل 2026 کے پہلے میچ میں دو مضبوط ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ رائل چیلنجرز بنگلورو اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کی وجہ سے نفسیاتی برتری حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔