Bharat Express

Ravindra Jadeja

ٹیم انڈیا نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے خلاف وشاکھاپٹنم میں کھیلا۔ یہ میچ 2016 میں 17 نومبر سے منعقد ہوا تھا۔

عالمی کپ 2023 میں ٹیم انڈیا کا مظاہرہ کافی خوش کن اور زبردست نظرآرہا ہے ۔ اب تک کے 8 میچوں میں تمام مقابلوں کو فتح میں بدلنے والی ٹیم انڈیا نے آج جنوبی افریقہ جیسی مضبوط ٹیم کو 243 جیسے بڑے رنز سے ہرا دیا ہے۔ ہندوستانی گیندبازوں نے اس انداز میں گیند بازی کی کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز وقفہ وقفہ سے پویلین لوٹتے رہے

ہندوستانی آل راونڈر رویندر جڈیجہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ایشیا کپ 2023 کے مقابلے میں اپنے 200 ونڈے وکٹ پورے کئے۔ جڈیجہ اس مقام کو حاصل کرنے والے ہندوستان کے بائیں ہاتھ کے اسپن گیند باز ہیں۔

مرلی دھرن نے کہا کہ وراٹ صرف 34 سال کے ہیں اور اگلے پانچ سال تک بین الاقوامی کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ روہت کی عمر 36 سال ہے۔ میڈیا یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ دونوں اپنے کیریئر کے آخری مراحل میں ہیں۔

ریوبا نے ایم پی پونم میڈم سے کہا، آپ ہی ہیں جنہوں نے اس مسئلے کو بھڑکایا اور اب آپ آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ آپ نے ایک عوامی پلیٹ فارم  پر میرے لیے اسمارٹ، اوور سمارٹ جیسے الفاظ استعمال کیے جبکہ میرا اس سے کوئی مطلب نہیں ہے۔

بارش سے متاثرہ مقابلے میں چنئی سپرکنگس کو 15 اووروں میں 171 رنوں کا ترمیم شدہ ہدف ملا تھا۔ اس نے 15 اوور میں 5 وکٹ پر ہدف حاصل کرلیا۔ گجرات ٹائٹنس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 4 وکٹ پر 214 رن بنائے تھے۔

تیسرے دن کا کھیل شروع ہوا تو آسٹریلیا کی برتری نظر آ رہی تھی لیکن ہندوستانی ٹیم کے ارادے مختلف تھے۔ تیسرے دن کا کھیل شروع ہوا تو آسٹریلیا کا سکور ایک وکٹ پر 61 رنز تھا۔

ناگپور ٹسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے ٹیم انڈیا کی گرفت مضبوط ہوگئی ہے۔ ہندوستان کا اسکور کھیل ختم ہونے تک 7 وکٹ پر 321 رن ہے۔