Bharat Express DD Free Dish

Ravindra Jadeja

کرکٹر رویندر جڈیجہ کو کئی بار اپنی اہلیہ اور بی جے پی ایم ایل اے ریوبا کے ساتھ انتخابی مہم چلاتے دیکھا گیا ہے۔ دونوں کو کئی روڈ شوز میں بھی ایک ساتھ دیکھا گیا۔ اب اس نے بی جے پی کی رکنیت لے لی ہے۔

فاسٹ بولر سراج کو ٹیم بی میں شامل کیا گیا۔ لیکن اب وہ بیماری کی وجہ سے نہیں کھیل سکیں گے۔ ٹیم بی میں سراج کی جگہ نودیپ سینی کو موقع دیا گیا ہے۔

آئی سی سی کی طرف سے ٹسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ اس رینکنگ میں انگلینڈ کے سینئر کھلاڑی نے لمبی چھلانگ لگائی ہے، جبکہ ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما کواس رینکنگ میں نقصان ہوا ہے۔

رویندر جڈیجہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرکے اپنی ریٹائرمنٹ کی معلومات دی تھی۔ اس پوسٹ میں انہوں نے لکھا، "تمام شکریہ کے ساتھ، میں ٹی20 انٹرنیشنل کیریئر کو الوداع کہہ رہا ہوں۔

یاد رہے کہ ہندوستان نے اپنا پہلا ٹی 20ورلڈ کپ 2007 میں جیتا تھا اور اس کا آخری آئی سی سی ٹائٹل مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں جنوبی افریقہ میں 2013 کی چیمپئنز ٹرافی تھا۔ گزشتہ سال بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں ٹیم آسٹریلیا سے ہار گئی تھی۔ حالانکہ اس فائنل میں ٹیم انڈیا نے کوئی غلطی نہیں کی۔

آئی پی ایل میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ کرس گیل کے نام ہے۔ انہوں نے 142 میچوں میں 357 چھکے لگائے۔

انگلینڈ کی جانب سے اوپنر جیک کراؤلی نے 42 رنز بنائے۔ اسی دوران بین ڈکٹ 11 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ اولی پوپ اپنا کھاتہ نہیں کھول سکے۔

رویندرجڈیجہ نے اس ایوارڈ کے بارے میں مزید کہا، "یہ میرے ہوم گراؤنڈ پر خاص پلیر آف دی  میچ ہے۔ میں یہ ایوارڈ اپنی اہلیہ کو گفٹ کرنا چاہوں گا۔

راج کوٹ میں اپنے ڈیبیو ٹسٹ پرشاندارنصف سنچری لگانے والے سرفراز خان اپنے ساتھی رویندر جڈیجہ کی غلط کال کی وجہ سے رن آؤٹ ہوگئے۔ ان کے آؤٹ ہونے سے متعلق کافی بحث ہو رہی ہے۔

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار اسپن بولر انیل کمبلے نے سرفراز خان  کے رن آؤٹ ہونے پر بات کرتے ہوئے جیو سنیما پر کہا کہ 'سرفراز اور رویندرا جڈیجہ کی شراکت میں سرفراز کا ہی دبدبہ  تھا۔