India vs Australia: ناگپور ٹسٹ میں بیک فٹ پر آسٹریلیائی ٹیم، جڈیجہ-اکشرپٹیل دوسرے دن ناٹ آؤٹ لوٹے
ناگپور ٹسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے ٹیم انڈیا کی گرفت مضبوط ہوگئی ہے۔ ہندوستان کا اسکور کھیل ختم ہونے تک 7 وکٹ پر 321 رن ہے۔