CRPF Camp Attack Case : سی آر پی ایف کیمپ رامپور حملہ مقدمہ، چار ملزمین کی پھانسی اور عمر قید کی سزائیں ختم، الہ آباد ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ
مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ آرمس ایکٹ کے تحت دی گئی دس سال کی سزا کو بھی سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ ہمیں یقین ہے کہ اور مقدمات کی طرح سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا اور ان کے اوپر سے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام بھی ختم ہوجائے گا ان شاء اللہ۔ بتا دیں کہ جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی نے ملزمین کو قانونی امداد فراہم کیا ہے۔
Rampur Accident: رام پور میں ڈی سی ایم اور کنٹینر کے درمیان تصادم، تین لوگوں کی گئی جان
حادثے کے بعد مقامی لوگ موقع پر جمع ہوگئے اور پولیس کو واقعے کی اطلاع دی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے کرین کی مدد سے دونوں گاڑیوں کو سڑک سے ہٹا دیا۔ اس کے علاوہ کنٹینر اور ڈی سی ایم میں پھنسے تین افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔
Azam Khan’s Family get regular Bail Enemy Property Case: اعظم خان کی فیملی کو بڑی راحت، عدالت سے اہلیہ، بڑے بیٹے اور بہن کو ملی مستقل ضمانت
سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کے خاندان کوشتروجائیداد کیس میں عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ رام پورکی خصوصی عدالت نے سابق رکن پارلیمنٹ کے خاندان کے تین افراد بشمول ان کی اہلیہ اوربیٹے کو باقاعدہ ضمانت دے دی ہے۔ اس معاملے میں اعظم خان کے خاندان کے خلاف سال 2020 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
MP-MLA Court issued warrant against Jaya Prada: جیا پردا کے خلاف ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے جاری کیا وارنٹ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے فلم اداکارہ اورسابق رکن پارلیمنٹ جیا پردا کے خلاف وارنٹ جاری کیا ہے۔ عدالت نے یہ کارروائی عدالت میں پیش نہ ہونے اورسمن کا جواب نہ دینے پرکی ہے۔ اس معاملے میں اعظم خان، ان کے بیٹے عبداللہ اعظم، سابق رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن سمیت کئی سماجوادی پارٹی کے لیڈران کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Azam Khan Dungarpur Case: الہ آباد ہائی کورٹ میں اعظم خان کی ضمانت پر 10 اکتوبر کو سماعت، اس معاملے میں ہیں قصوروار
الہ آباد ہائی کورٹ نے رامپور کے ڈونگرپور سانحہ میں سماجوادی پارٹی کے لیڈراعظم خان کو سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کے لئے 10 اکتوبر کی تاریخ طے کی ہے۔ اس سے پہلے ہفتہ کو ہائی کورٹ نے اعظم خان کی ضمانت عرضی پر خارج کردی تھی۔
Jaya Prada News: عدالت سے سابق رکن پارلیمنٹ جیا پردا کو بڑی راحت،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں آیا فیصلہ
فلم اداکارہ اور سابق رکن پارلیمنٹ جیا پردا کے خلاف درج ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ سے راحت ملی ہے۔ اس معاملے کی حتمی سماعت پیر کو ہی مکمل ہو گئی تھی جس کے بعد کہا جا رہا تھا کہ فیصلہ آج آ سکتا ہے۔
Bulldozer Ran On Azam Khan Resort In Up : اعظم خان کے اسکول کے بعد ریزورٹ پر یوگی سرکار نے چلوایا بلڈوزر،ایم ایل اے کی شکایت پر ہوئی کاروائی
رپورٹ کے مطابق ضلع مجسٹریٹ نے کارروائی میں تاخیر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ ابھی ہمارے سامنے آیا ہے۔ اس کے بعد ہم نے طاقت لے کر اسے تجاوزات سے آزاد کرایا۔ افسر نے کہا کہ ایسے اور بھی کیسز ہیں۔ سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
Azam Khan News: اعظم خان کو مارپیٹ اور ڈکیتی معاملے میں قصوروار قرار دیا گیا، سزا کا ابھی نہیں ہوا اعلان
رامپور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے اعظم خان کو قصوروار قرار دیا ہے۔ یہ پورا معاملہ اترپردیش کے ڈونگرپور بستی میں مارپیٹ، ڈکیتی اور مجرمانہ سازش کا ہے۔ اس معاملے میں سزا کا اعلان ابھی باقی ہے۔ اعظم خان پر دفعہ392, 504, 506, 452, 120 بی کے تحت معاملہ درج تھا۔
Azam Khan Dungarpur Case: لوک سبھا انتخاب سے قبل اعظم خان کی مشکلات میں مزید اضافہ،ڈنگر پور کیس میں عدالت نے سات سال کی قید سنائی سزا
گزشتہ سال جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں ایس پی لیڈر اعظم خان، ان کی اہلیہ تنزین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کو قصوروار ٹھہرایا گیا تھا اور انہیں 7 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔





