Bharat Express

Ram Mandir Pran Pratishtha

Bharat Express Survey: سروے میں بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے ایودھیا پر ہو رہی سیاست کے موضوع پر عوام کی نبض ٹٹولنے کی کوشش کی۔ اس کے اعدادوشمارشام پانچ بجے جاری کئے جائیں گے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے رام مندر کے افتتاح سے پہلے ایک بارپھر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بابری مسجد انہدامی کارروائی ہمیشہ لوگوں کی یادوں میں رہے گی۔

عالم باغ کے رہنے والے بھارتیہ کسان منچ کے قومی صدر دیویندر کمار تیواری نے یو پی 112کو ایکس  پرٹیگ کرکے ایک پوسٹ کی تھی۔ دعویٰ کیا گیا تھا کہ 27 دسمبر کو زبیر خان نامی شخص نے ان کی ای میل پر دھمکی آمیز میل بھیجی تھی۔ دھمکی دی گئی ہے کہ وہ اسے، شری رام مندر، سی ایم یوگی اور ایس ٹی ایف چیف کو بم سے اڑا دیں گے۔

لوک سبھا الیکشن اور ایودھیا میں رام مندر کے پران پرتشٹھا تقریب پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے بی جے پی کی میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لئے گئے ہیں۔

آر جے ڈی کے راجیہ سبھا ممبر منوج کمار جھا نے کہا کہ بھگوان رام وزیر اعظم مودی سے بھی پوچھیں گے کہ نوجوانوں کے لیے نوکریاں کہاں ہیں اور ملک میں اتنی مہنگائی کیوں ہے؟

رام مندر میں رام للا کی پوجا سے قبل اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کی طرف سے بیانات دیے جا رہے ہیں۔ حکمراں بی جے پی کے لیڈران ان پر جوابی وار کر رہے ہیں۔ اب بہار میں ایک بار پھر تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔

 ایودھیا میں 22 جنوری کو ہونے والے رام مندر پران پرتشٹھا پروگرام پر پورے ملک میں بحث ہو رہی ہے۔ ساتھ ہی اس سے متعلق سیاست بھی عروج پر ہے۔

رام مندر پران پرتیشتھا کے لیے دعوت نامہ موصول ہونے پر پارٹی نے کہا کہ افتتاح میں شرکت کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔