Bharat Express

Ram Mandir Pran Pratishtha

اتر پردیش میں بہت سے حساس اور مذہبی مقامات ہیں۔ ان اہم مقامات کو ذہن میں رکھتے ہوئے، اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے 2020 میں ہی یو پی ایس ایس ایف کی تشکیل کی تھی۔ اتر پردیش کی خصوصی سیکورٹی فورس اتر پردیش کے تمام مذہبی مقامات اور حساس علاقوں کی سیکورٹی کی ذمہ داری سنبھال رہی ہے۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سروے میں ہزاروں لوگوں نے حصہ لیا۔ لوک سبھا الیکشن سے پہلے برسراقتدار بی جے پی کے سب سے اہم چہرے سے متعلق عوام سے ان کی رائے جانی گئی۔

بھارت ایکسپریس نے ایودھیا، رام مندر اور لوک سبھا الیکشن پر ایک سروے کیا ہے۔ اس میں پوچھے گئے سوالوں کے جواب میں عام لوگوں نے اپنے دل کی بات سروے ٹیم سے شیئر کی۔

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر انجینئر محمد سلیم نے کہا کہ رام مندر افتتاح کی مذہبی تقریب اس بات کی واضح مثال ہے کہ کیسے کچھ سیاست دان مذہب کا غلط استعمال سیاسی فائدے کے لئے کرتے ہیں۔

مولانا بدرالدین اجمل نے مزید کہا کہ بی جے پی مسلمانوں سے نفرت کرتی ہے اور ہمارے خلاف کچھ بھی کروا سکتی ہے۔ 20 سے 26 جنوری تک سبھی اپنے گھر میں رہیں اور محفوظ رہیں۔

بھارت ایکسپریس نے ایودھیا، رام مندر اور لوک سبھا الیکشن پر ایک سروے کیا ہے۔ اس میں پوچھے گئے سوالوں کے جواب میں عام لوگوں نے اپنے دل کی بات سروے ٹیم سے شیئر کی۔

بھارت ایکسپریس نے ایودھیا، رام مندر اور لوک سبھا الیکشن پرایک سروے کیا ہے۔ اس میں پوچھے گئے سوالوں کے جواب میں عوام نے اپنے دل کی بات سروے ٹیم سے شیئرکی۔ آپ بھی جانئے عوام کی رائے۔

ایودھیا، رام مندراور لوک سبھا الیکشن سے متعلق پوچھے گئے سوالوں کے جواب میں لوگوں نے اپنے دل کی بات بھارت ایکسپریس کی سروے ٹیم سے شیئرکی۔ جانئے ایودھیا پرعوام کی کیا رائے ہے۔

Bharat Express Survey: سروے میں بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے ایودھیا پر ہو رہی سیاست کے موضوع پر عوام کی نبض ٹٹولنے کی کوشش کی۔ اس کے اعدادوشمارشام پانچ بجے جاری کئے جائیں گے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے رام مندر کے افتتاح سے پہلے ایک بارپھر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بابری مسجد انہدامی کارروائی ہمیشہ لوگوں کی یادوں میں رہے گی۔