Lok Sabha Elections 2024 Survey: اس سال دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک میں لوک سبھا الیکشن ہونے ہیں۔ ان الیکشن میں ابھی کئی ماہ باقی ہیں، لیکن ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کے سبب ابھی سے ہی سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بھارت ایکسپریس نے ایودھیا کے پروگراموں اور حالیہ سیاسی حادثات کو دھیان میں رکھتے ہوئے عوام کے درمیان ایک بڑا سروے کیا۔
اس سروے میں عوام سے کئی سوال کئے گئے اور ایودھیا پر ہو رہی سیاست کے موضوع پر عوام کی نبض ٹٹولنے کی کوشش کی گئی۔ اس میں ایک سوال یہ تھا۔
کیا بی جے پی کی جیت کے لئے نریندر مودی ہی سب سے بڑے اور واحد چہرہ ہیں؟

سروے کے دوران 10,124 لوگوں نے اپنے ردعمل کا اظہارکیا۔ اب یہاں دیکھئے کہ لوگوں نے سب سے زیادہ ’ہاں‘ میں جواب دیا یا ’نہ‘ میں۔
آپ کو بتادیں کہ لوک سبھا الیکشن اورایودھیا سے متعلق سوالوں پرمبنی ایک سروے بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی کیا تھا۔ تب 15 سوالوں پرلاکھوں لوگوں نے اپنی رائے ظاہرکی تھی۔ ہم نے اس سروے کے بھی اعدادوشمارآپ کو دکھائے تھے۔
-بھارت ایکسپریس
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔
