Laxmikant Pandit Death: رام مندر پران پرتشٹھا کے دوران چیف پجاری رہے پنڈت لکشمی کانت دکشت دنیا سے رخصت
ایودھیا میں تعمیررام مندرپران پرتشٹھا اس سال 22 جنوری کوہوا تھا۔ پران پرتشٹھا کے دوران چیف پجاری پنڈت لکشمی کانت دکشت تھے۔
PM Modi’s Historic Address: پی ایم مودی کا تاریخی خطاب-ہندوستان اور اس کی تہذیب کے لیے ایک نیا دور
پی ایم کا خطاب نہ صرف رام مندر کی تعمیر کے طویل انتظار کا جشن تھا بلکہ ان کے سیاسی نظریے اور فلسفے کا بھی عکاس تھا۔ انہوں نے بھگوان رام کے آدرشوں پر زور دیا، جو راستبازی، انصاف اور ہمدردی کے مظہر کے طور پر قابل احترام ہیں۔
عظیم ایودھیا رام مندر کا افتتاح کرنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا برسوں تک یادوں میں رہے گانقش
پی ایم مودی نے عوام سے خطاب کیا۔ رام جنم بھومی پر بنے بھگوان شری رام کے مندر میں پران پرتشٹھا کے بعد پی ایم مودی بہت جذباتی نظر آئے۔
Ram Mandir Inauguration: ڈاکٹر انو سنہا کی ہدایت میں رام چرت پر کی گئی خصوصی پیشکش
ڈاکٹر انو جی سمیت سب کو بہت بہت مبارک ہو۔آپ سب کی محنت اور لگن کی وجہ سے یہ دن وش ٹاؤن کے مکینوں اور وہاں موجود دیگر تماشائیوں کو دیر تک یاد رکھا جائے گا۔ کامیابی اسی طرح جاری رہے۔ نیک خواہشات۔ جئے شری رام۔
Ram Mandir Darshan: ایودھیا میں رام للا کی پران پرتشٹھا کے بعد پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے، ملک بھر میں دیوالی منائی گئی
ایودھیا میں رام للا کی پران پرتشٹھا کے بعد پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے۔ ملک بھر میں دیوالی منائی گئی۔ لوگوں نے اپنے گھروں میں چراغ جلائے۔ زبردست آتش بازی کی گئی۔
Ram Mandir Devotees: پران پر تشٹھا کے بعد رام بھکت مندر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے لگے، پولیس اہلکاروں نے کہا کہ عقیدت مندوں کوکنٹرول کرنا مشکل ہے
ذرائع کے مطابق شام سات بجے رام مندر کو درشن کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد رام بھکتوں کا ایک گروپ سنگھ دوارسے دوڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کرنے لگا، تاکہ انہیں درشن کا موقع مل سکے۔
Ram Mandir: آج سے عام آدمی بھی کر سکیں گے رام للا کے درشن، مندر کے باہر جمع ہوئی عقیدت مندوں کی بڑی بھیڑ
رام مندر پران پرتشٹھا کا پروگرام 22 جنوری کو مکمل ہوا۔ پران پرتشٹھا میں 7000 سے زیادہ لوگوں نے حصہ لیا۔ رام مندر کروڑوں رام بھکتوں کے بھکتی کی علامت ہے۔ مندر میں بھگوان رام کی 51 انچ کی مورتی نصب کی گئی ہے جسے میسور کے کاریگر ارون یوگی راج نے بنایا ہے۔
Ram Mandir Inauguration: اکھلیش یادو کے بعد ڈ مپل یادو نے رام مندر کے افتتاح پر کیا رد عمل کا اظہار،جانئے سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نے کیا کہا ؟
سماجودای پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو نےرام مندر کے افتتاح سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایکس پوسٹ کیا ہے۔ اس سے قبل ایس پی ایم پی اکھلیش نے بھی ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا اور لکھا تھا - "سیارام اس دل میں رہتے ہیں ۔"
Ramlala Pran Pratishtha Live: ہمارے رام آ گئے… پی ایم مودی نے کہا- ‘اس دور میں صرف 14 سال کی جدائی تھی، ملک والوں نے سہے سینکڑوں سال ‘
پی ایم مودی صبح 10.25 بجے ایودھیا ایئرپورٹ پہنچیں گے۔ یہاں سے وہ صبح 10.45 بجے ایودھیا ہیلی پیڈ پہنچیں گے۔ وہ صبح 10.55 بجے رام مندر پہنچیں گے۔ دوپہر 12.05-12.55 بجے پران پرتشٹھا پوجا میں شرکت کریں گے۔
Ramlala Pran Pratishtha: ایودھیا میں رام للا کی پران پرتشٹھا آج، آگرہ اور نوئیڈا میں الرٹ
نوئیڈا میں بھی ایسا ہی منظر دیکھنے کو ملا۔ یہاں نوئیڈا-گریٹر نوئیڈا میں 4000 پولیس اہلکار سیکورٹی کے لیے تعینات کیے گئے ہیں۔