Bharat Express DD Free Dish

Rajasthan

بھرت پور کے آئی جی گورو سریواستو نے کہا کہ دو نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، جو جلی ہوئی حالت میں ہیں

بیور نیوز: ان دھماکوں کی آواز تقریباً 5 کلومیٹر دور تک سنی گئی اور آسمان پر آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے۔

Rajasthan Budget 2023: بجٹ میں وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے 100 یونٹ تک بجلی مفت کرنے کے ساتھ روڈ ویز میں خواتین کے لئے 50 فیصد تک کرائے میں رعایت دینے سمیت کئی اعلان کیا۔

فضائیہ کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے۔ امکان ہے کہ اس طیارے نے اتر پردیش کے آگرہ ایئر فورس اسٹیشن سے ٹیک آف کیا تھا۔ فی الحال، ایئر فورس حادثے کی وجہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ہریانہ کے روہتک میں مال ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ اس کی وجہ سے دہلی کی طرف جانے والا روہتک-جند راستہ متاثر ہے۔ جس کی وجہ سے 4 ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئیں اور 2 منسوخ کر دی گئیں۔

مختلف ریاستوں میں سینکڑوں کلومیٹر کے فاصلے پر رہنے والے جڑواں بھائی، جن کی موت اسی طرح کے حالات میں ہوئی تھی، راجستھان کے ضلع باڑمیر میں ایک ہی چتا پر آخری رسومات ادا کی گئیں

5G in Rajasthan: راجستھان کے چنندہ شہروں میں آج سے ریلائنس جیو کی 5 جی سروس شروع ہوگئی ہے۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے جے پور سے جیو کی 5 جی سروس کا آغاز کیا۔

راجستھان میں پالی ضلع کے بوما دڈا گاوں کے پاس پیر کی صبح تقریباً ساڑھے تین بجے سوریہ نگری سپر فاسٹ ٹرین پٹری سے اترگئی۔ ٹرین کے 3 ڈبے پلٹ گئے، جبکہ 11 ڈبے پٹری سے اترگئے

بالی ووڈ اسٹارز کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی خبروں کا انٹرنیٹ پر خوب چرچا ہو رہا ہے

بی جے پی جنرل سکریٹری نے راہل گاندھی کو بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی بھارت جوڑو یاترا میں کووڈ پروٹوکول پر عمل کریں یا یاترا کو روک دیں۔کانگریس کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے ارون سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا مکمل طور پر فلاپ ہے