PM Modi Attack On Rahul Gandhi: ’شہزادے میں نوابوں کے خلاف بولنے کی طاقت نہیں‘، راجپوتوں پر راہل گاندھی کے بیان پر وزیر اعظم مودی نے گھیرا
Lok Sabha Elections 2024: کرناٹک میں ایک انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کانگریس کونسلر کی بیٹی کے قتل کا معاملہ بھی اٹھایا۔
Rahul’s statement that has the Rajputs up in arms against Congress: راہل گاندھی نے راجا ومہارجہ کے دور کو یاد کرتے ہوئے کی تنقید، راجپوت برادری کے ناراض ہونے کا خدشہ
راہل گاندھی کے اس بیان کو اس حوالے سے وائرل کیا جارہا ہے کہ راہل گاندھی نے اپنے اس بیان سے راجپوت کو ناراض کردیا ہے اور چونکہ انہوں نے ا س میں راجاومہاراجہ پر تنقید کی ہے۔
Smriti Irani on Rahul Gandhi: ‘ بھگوان کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں ہے…’، اسمرتی ایرانی نے راہل گاندھی کی رام مندر جانے پر طنز کیا
اسمرتی ایرانی نے کہا کہ کانگریس کے 'شہزادے' نے شروع میں رام مندر کے پران پرتشٹھاکے لیے بھیجے گئے دعوت نامے کو ٹھکرا دیا تھا۔لیکن اب وہ ووٹ مانگنے کے لیے مندر جا رہے ہیں۔
lok sabha election 2024: راہل-پرینکا کی امیدواری کا فیصلہ ہوگاکل ؟ کانگریس نے امیٹھی-رائے بریلی سیٹ کو لے کر بلائی میٹنگ
امیٹھی اور رائے بریلی کے لیے نامزدگی 26 اپریل سے شروع ہو گئی ہے۔ ایسے میں یہ مانا جا رہا ہے کہ راہل گاندھی کے امیٹھی سے اور پرینکا گاندھی کے رائے بریلی سے الیکشن لڑنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔
Will India work as per Sharia: یہ ملک شریعت سے نہیں ،یکساں سول کوڈ سے چلے گا،ہم پرسنل لاء کوکبھی نہیں نافذ ہونے دیں گے:امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے اس ملک سے دہشت گردی اور نکسلزم کو ختم کر دیا ہے۔ ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہمارے مدھیہ پردیش کو نکسلزم سے آزاد کرانے کا کام کیا ہے۔ انہوں نے 10 سالوں میں ملک کے کروڑوں غریبوں کے لیے بہت کام کیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: راہل-پرینکا کے ایودھیا جانے کی خبروں کے درمیان سی ایم یوگی نے کہا- جب ان کی حکومت تھی، وہ کہتے تھے…
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا، 'میں نے سنا ہے کہ بھائی اور بہن دونوں ایودھیا کے رام للا کے درشن کے لیے جانا چاہتے ہیں۔ جب ان کی حکومت تھی تو کہتے تھے کہ رام کا کوئی وجود نہیں ہے
Lok Sabha Election 2024: راہل گاندھی کے لئے محفوظ کیوں ہے وائناڈ سیٹ؟جانئے اس نشست کی تاریخ اور سیاسی مساوات؟
اس بار وائناڈ میں سہ رخی مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ جہاں 2019 میں راہل گاندھی نے وائناڈ لوک سبھا کی سبھی سات اسمبلی سیٹوں پر بڑی جیت درج کی تھی۔ سی پی آئی لیڈر پی پی سنیر دوسرے نمبر پر رہے تھے۔
Lok Sabha Elections 2024: ان13 ریاستوں میں ’89 سیٹوں پر ووٹنگ جاری
کیرالہ کی تمام 20 سیٹوں کے علاوہ کرناٹک کی 28 سیٹوں میں سے 14، راجستھان کی 13 سیٹوں، مہاراشٹر اور اتر پردیش کی آٹھ سیٹوں، مدھیہ پردیش کی سات سیٹوں، آسام اور بہار کی پانچ سیٹوں، چھتیس گڑھ اور مغربی بنگال کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ’شہزادے کو مودی کی توہین کرنے میں مزہ آتا ہے‘، راہل گاندھی کے کانپنے والے بیان پر وزیراعظم مودی کا بڑا حملہ
وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے کانپنے والے بیان پرکہا کہ لوگ میرے ساتھ ہیں۔ بی جے پی کی اس لوک سبھا الیکشن میں جیت ہوگی۔
Amethi Lok Sabha Election 2024: امیٹھی-رائے بریلی پر تعطل ختم، نامزدگی داخل کرنے سے پہلے رام للا کا درشن کریں گے راہل-پرینکا!
راہل گاندھی نے کیرالہ کی وائناڈ سیٹ سے بھی پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ ایسے میں کانگریس کی پوری توجہ وائناڈ سیٹ پر ہے۔ یہاں 26 اپریل کو ووٹنگ ہوگی۔