Rahul Gandhi traveled 190 KM by truck in America: راہل گاندھی نے امریکہ میں ٹرک میں 190 کلومیٹر کا سفر کیا، ڈرائیور کی کمائی جان کر حیران رہ گئے، سدھو موسے والا کا گانا بھی سنا
آخر کار جب تمام پریشانیوں اور سہولتوں کے بعد راہل نے ٹرک ڈرائیور سے پوچھا کہ تم کتنے کماتے ہو؟ اس پر ٹرک ڈرائیور تیجندر گل نے بتایا کہ اگر آپ امریکہ میں گاڑی چلاتے ہیں تو ایک مہینے میں 4-5 لاکھ روپے آسانی سے کما سکتے ہیں
S Jaishankar: اب دنیا بھارت کو سننے لگی ہے، لیکن بیرون ملک جاکر برائی کرنا راہل کی عادت-ایس جے شنکر
میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی (راہل گاندھی) کی عادت ہے کہ جب وہ باہر جاتے ہیں تو ملک پر تنقید کرتے ہیں، ہماری سیاست پر تبصرہ کرتے ہیں۔
Wayanad Lok Sabha by Election: راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد وائناڈ لوک سبھا سیٹ پر جلد ہوگا ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے اٹھایا یہ قدم
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہونے کے بعد خالی ہوئی کیرلا کی وائناڈ سیٹ پر جلد ہی ضمنی انتخاب ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے اس کی تیاری شروع کردی ہے۔
راہل گاندھی کے دفتر میں تعینات دو ملازمین کو کیرلہ حکومت نے واپس بلایا
راہل گاندھی جب کیرلہ کے وائیناڈ پارلیمانی حلقہ سے رکن منتخب ہوئے تھے تب انہیں ریاستی سرکار نے ان کے دفتر میں کام کرنے کیلئے ملازمین کی سہولیات فراہم کی تھی ۔ لیکن اب رکنیت ختم ہونے کے بعد راہل گاندھی کا دفتر بھی قریب قریب ان کے ہاتھ سے نکلتا نظر آرہا ہے ۔
9 Years Of Modi Government: “کانگریس نفرت کا شاپنگ مال کھول رہی ہے، محبت کی دکان نہیں”، جے پی نڈا نے راہل گاندھی کو بنایا نشانہ
جے پی نڈا نے مزید کہا کہ "جب بھی ہندوستان نئے ریکارڈ قائم کرتا ہے، کانگریس کے 'یوراج' راہل گاندھی ہندوستان کے فخر کو ہضم نہیں کر پاتے ہیں۔ ایک طرف وہ سرجیکل اسٹرائیک پر سوال اٹھاتے ہیں، ہندو مسلم تقسیم کرنے کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم محبت کی دکان چلا رہے ہیں۔
Loksabha Election 2024: کانگریس کی وجہ سے ملتوی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ، سی ایم نتیش نے کہا- سیاسی پارٹیوں کے صدر آئیں تو اچھا ہو گا
نتیش کمار نے صحافیوں سے کہا کہ اس کی تاریخ کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا اور آپ کو اس کی اطلاع دی جائے گی۔ سی ایم کا یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا جب کانگریس پٹنہ میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں اپنا ایک نمائندہ بھیجنے کا سوچ رہی تھی۔
Our PM deserves respect everywhere:Sam Pitroda: دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے وزیر اعظم ہر جگہ عزت کے مستحق ہیں: سام پٹرودا
وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ کے تاریخی دورے سے پہلے، کانگریس لیڈر سام پترودا نے کہا ہے کہ دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے وزیر اعظم ہر جگہ عزت کے مستحق ہیں اور انہیں اس پر "فخر" ہے۔
Jaishankar on Rahul: جے شنکرنے کی راہل گاندھی کو نصیحت کی، کہا میں بیرون ملک سیاست کرنے نہیں جاتا
وزیر خارجہ نے نے مزید کہا کہ ایک جمہوری ملک میں ہر ایک کی اجتماعی ذمہ داری، قومی مفاد، اجتماعی امیج ہوتی ہے ۔ کچھ چیزیں سیاست سے اوپر اٹھ کر ہوتی ہیں۔ جب ملک کے باہر قدم رکھتے ہیں تو آپ کو ان باتوں کا خیال رکھیں۔
راہل گاندھی کے ذریعہ امریکہ میں دلتوں سے متعلق دیئے گئے بیان پر مایاوتی نے کی تنقید
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دلتوں سے متعلق امریکہ میں بیان دیا، جس پر بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ان کی سخت تنقید کی ہے۔
Rahul Gandhi in USA talked about Condition of Indian Muslims: راہل گاندھی نے امریکہ میں کہا- ’اب دلتوں جیسا ہوگیا ہے مسلمانوں کا حال‘
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپنے امریکہ کے دورے پر ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے ملک میں مسلمانوں اور باقی مذہبی اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کئے جانے کا الزام لگایا۔





