Salman Khurshid: سلمان خورشید نے راہل گاندھی کو کہا بھگوان رام توناراض ہوئے انل وج ، کہا – کانگریس حکومت نےہی شری رام کو کہا تھا خیالی
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق سلمان خورشید نے کہا، ’’بھگوان رام کی 'کھڑاؤ' بہت آگے تک جاتی ہے۔ کبھی کبھی، جب رام جی نہیں پہنچ پاتےتو بھرت 'کھڑاؤ' لے کر جگہ جگہ جاتے ہیں۔
Bharat Jodo Yatra:راہل کی بھارت جوڑو یاترا میں ایس پی اور آر ایل ڈی سربراہ حصہ نہیں لیں گے،وجہ آخر کیا ہے
اتر پردیش میں کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا صرف تین اضلاع سے گزرے گی۔لیکن کانگریس بی جے پی کی تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ ملا کر یوپی میں بڑا پیغام دینے کی کوشش کر رہی ہے
Rahul’s yatra:راہل کی یاترا کو دہلی پہنچنے میں 108 دن لگے، لیکن اصل امتحان 455 دنوں کے بعد ہے
اب تک یاترا 3200 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کر چکی ہے۔اس کا سارا کریڈٹ راہل گاندھی کو دیتے ہوئے کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے کہا ہے کہ سب نے ان 108 دنوں میں راہل جی کی جسمانی جدوجہد دیکھی ہےاورساتھ ہی لوگوں نے یاترا کو بدنام کرنے کی کوشش بھی دیکھی ہے
Bharat Jodo Yatra: راہل گاندھی کریں گے دہلی میں 23 کلومیٹر کی پد یاترا، کہا وہ نفرت پھیلاتے ہیں اور ہم محبت
راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی پالیسیاں خوف اور نفرت پھیلانے کی ہیں، لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا میں نے نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولی ہے۔
Bharat Jodo Yatra: بھارت جوڑو یاترا روکنے کے بہانے بنائے جا رہے ہیں، ہندوستان کی حقیقت سے خوفزدہ ہیں: راہل گاندھی کا وزیر صحت پر حملہ
وزیر صحت منڈاویہ نے اپنے خط میں لکھا تھا کہ بھارت جوڑو یاترا میں کورونا کی ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے، اگر کووڈ پروٹوکول پر عمل کرنا ممکن نہیں ہے تو ملک کے مفاد میں بھارت جوڑو یاترا کو ملتوی کیا جائے۔
Jan Aakrosh Yatra:بی جے پی نے کورونا کے خطرے کے پیش نظر راجستھان میں روکی جن آکروش یاترا
بی جے پی جنرل سکریٹری نے راہل گاندھی کو بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی بھارت جوڑو یاترا میں کووڈ پروٹوکول پر عمل کریں یا یاترا کو روک دیں۔کانگریس کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے ارون سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا مکمل طور پر فلاپ ہے
Amit Shah: امت شاہ نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن کے نام پر کانگریس کو گھیرا
امت شاہ نے کہا کہ جب آپ کی حکومت تھی تو آپ نے جو کرنا تھا وہ کیا۔ ملک کے خلاف احتجاج کے لیے بیرون ملک سے ایک پائی بھی نہیں آنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ غیر ملکی فنڈنگ کو ملک کے اندر ڈیموگرافی تبدیل کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں، ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
S. Jaishankar: جے شنکر نے ہندوستانی فوجیوں کے لیے ‘ پیٹائی’ لفظ استعمال کرنے پر راہل پرکیا تنقید
جے شنکر نے لوک سبھا میں اینٹی پائریسی بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا، "ہمیں سیاسی اختلافات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، چاہے سیاسی تنقید کیوں نہ ہو۔ میں نے کبھی کبھی سنا ہے کہ اپنی سمجھ کو گہرا کرنے کی ضرورت ہے۔
Army Jawans:رجیجو نے اروناچل میں فوجیوں کے ساتھ تصویر ٹویٹ کی، کانگریس نے کہا کہ یہ 3 سال پرانی ہے
ایک اور ٹویٹ میں رجیجو نے کہا کہ انڈین آرمی کے جوانوں کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کی اور کہاکہ اروناچل پردیش کے توانگ میں یانگتسے کا علاقہ بہادر ہندوستانی فوجیوں کی مناسب تعیناتی کی وجہ سے اب مکمل طور پر محفوظ ہے
Rahul Gandhi and Kharge: راہل گاندھی کو ‘جئے چند’ کہتے ہوئے بی جے پی نے کھڑگے سے کیا انہیں نکالنے کا مطالبہ
راہل گاندھی اور کانگریس پارٹی پر سوال اٹھاتے ہوئے بھاٹیہ نے مزید کہا کہ جب بھی ہندوستانی فوج اپنی طاقت دکھاتی ہے تو ہم وطنوں کا سینہ 56 انچ کا ہو جاتا ہے وہیں دشمن ملک کے ساتھ ساتھ راہل گاندھی اور کانگریس پارٹی کو بھی تکلیف ہوتی ہے۔