Mallikarjun Kharge gave big statement: ملکارجن کھڑگے کا دعویٰ کانگریس اکیلے اکثریت حاصل کرے گی، ملکارجن کھڑگے نے بی جے پی کو بھی بنایا نشانہ
کانگریس کی کارکردگی کے بارے میں ملکارجن کھڑگے نے کہا، 'ہماری کوشش زیادہ سیٹیں جیتنے کی ہے۔ لوک سبھا الیکشن جیتنے کے لیے 273 سیٹوں کی ضرورت ہے، ہمیں اس بار اس سے زیادہ سیٹیں ملیں گی۔
Prajwal Revanna Sexual Assault Case: آپ ایک اجتماعی عصمت دری کے گنہگار کو کیوں بچا رہے ہیں وزیر اعظم؟ پرجول ریونا معاملہ کو لے کر راہل گاندھی کا سوال
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعرات (13 مئی) کو وزیر اعظم نریندر مودی کو دوسرا خط لکھ کر خواتین کے جنسی استحصال کے الزام میں پراجول ریوانا کے سفارتی پاسپورٹ کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے ایکس پر پوسٹ کرکے پی ایم مودی سے یہ مطالبہ کیا تھا۔ کانگریس …
Sharad Pawar on Rahul Gandhi: لوک سبھا انتخابات کے درمیان شرد پوار کا بیان، کہا، ‘ راہل گاندھی کو لوگ …’
مہاراشٹر میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات 2019 میں شرد پوار کی این سی پی (غیر منقسم) اور کانگریس نے مل کر لڑا تھا۔ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں دونوں نے صرف پانچ سیٹیں جیتی تھیں۔
Lok Sabha Elections 2024: اگنیور اسکیم فوج کے خلاف، اگر ہم اقتدار میں آئے تو اسے پھاڑ کر کوڑے دان میں پھینک دیں گے-راہل گاندھی
کانگریس کی مہالکشمی یوجنا کا حوالہ دیتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ 4 جون کے بعد جب انڈیا اتحاد کی مخلوط حکومت بنے گی تو خط غربت سے نیچے تمام خاندانوں کی فہرست بنائی جائے گی۔ کروڑوں لوگوں کے نام آئیں گے، اس کے بعد ہم ہر خاندان سے ایک خاتون کو منتخب کریں گے۔
Lok Sabha Election 2024: جامعہ ملیہ اسلامیہ کی حیثیت بدل کر کانگریس نے ایس سی/ایس ٹی/او بی سی سے ریزرویشن کا فائدہ چھین لیا، پی ایم مودی نے اپوزیشن سے سوال کیا
آج دہلی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کانگریس پر سخت حملہ کیا۔ سوال اٹھاتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ آپ کی کیا مجبوری ہے کہ آپ نے دلتوں، قبائلیوں اور پسماندہ طبقات کے حقوق چھین لیے ہیں۔ ریزرویشن چھین کر مسلمانوں کو دے دیا۔
Raghav Chaddha Rally: دہلی کی ریلی میں راگھو چڈھاکا بیان، کہا،راہل گاندھی صرف جھاڑو کو ووٹ دیں گے، کیجریوال کانگریس امیدوار کے حق میں ڈالیں گہ ووٹ
راگھو چڈھا نے کہا کہ میں عام آدمی پارٹی کے ووٹروں سے کہنا چاہتا ہوں کہ جب اروند کیجریوال ووٹ ڈالنے جائیں گے تو وہ کانگریس کو ووٹ دیں گے۔
PM Modi on Rahul Gandhi:کانگریس پارٹی مسلمانوں کو ریزرویشن دے گی،راہل گاندھی کے 10 سال پرانے ویڈیو پر پی ایم مودی کا سخت جواب
جن میڈیا والوں نے ان انتہا پسند فرقہ پرستوں کی چمڑی بچانے کا کام کیا ہے وہ بھی کان کھول کر سن لیں۔ یہ ویڈیو 11-12 سال پرانی ہے۔ راہل گاندھی کا جواب دیتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ یہ کانگریس کے شہزادے کی ویڈیو ہے۔
Lok Sabha Elections and Robert Vadra: راہل گاندھی اچھے وزیراعظم بنیں گے،4 جون کو انڈیا اتحاد اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے جارہی ہے: رابرٹ واڈرا
رابرٹ واڈرا نے الیکشن لڑنے کے سوال پر اپنی خاموشی توڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مطالبہ تھا لیکن اگلی بار دیکھیں گے۔ اس وقت میں مذہبی دوروں میں مصروف ہوں۔ دونوں کے مختلف طریقے ہیں۔ راہل گاندھی نے والد راجیو گاندھی، والدہ سونیا اور اپنی دادی سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
Sachin Pilot on Muslim reservation: مسلم ریزرویشن پر اب سچن پائلٹ نے دیا بڑا بیان،400 پار کے نعرے کو بتایا تکبر کی علامت
پائلٹ نے ہریانہ میں 7-8 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بہار اور مہاراشٹر میں زیادہ تر سیٹیں جیتیں گے۔امیٹھی اور رائے بریلی کے انتخابی نتائج کے بارے میں سچن پائلٹ نے کہا کہ ہمارے امیدوار امیٹھی میں اچھے فرق سے جیتیں گے۔
Rahul Gandhi Jharkhand Court Case: راہل گاندھی بڑی مشکل میں پھنسے، پی ایم ایل اے کورٹ نے بھیجا سمن، پیش ہونے کا حکم، جانئے کیا ہے معاملہ
وزیرداخلہ امت شاہ کے خلاف تبصرہ کرنے کے معاملے میں راہل گاندھی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کیونکہ انہیں سمن جاری کرکےعدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔





