Bharat Express DD Free Dish

Punjab

امن و امان کے پیش نظر پنجاب کے کئی اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ ریاستی پولیس نے خالصتانی حامی امرت پال سنگھ اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری شروع کر دی ہے۔

Bikram Singh Majithia: شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے لیڈر بکرم سنگھ مجیٹھیا نے مطالبہ کیا کہ دہلی شراب پالیسی بدعنوانی کی سی بی آئی جانچ کو پنجاب تک بڑھایا جائے۔

امرتسر کے پولیس کمشنر جسکرن سنگھ نے بھی کہا ہے کہ امرت پال سنگھ کے حامیوں نے ہمیں گرفتار شخص لوپریت طوفان کی بے گناہی کے مناسب ثبوت دیئے ہیں۔

 پولیس کمشنر جسکرن سنگھ نے بتایا کہ ابھی جو ایف آئی آر ہوئی ہے، اس کے عوض میں یہ لوگ یہاں آئے اور انہوں نے ہمیں گرفتار شخص (لوپریت طوفان) کی بے گناہی کے کافی ثبوت دیئے ہیں۔

گینگسٹر اور دہشت گرد گٹھ جوڑ ہندوستان میں سرگرم عمل ہے اور این آئی اے نے اسے توڑنے کے لیے مکمل منصوبہ بنایا ہے۔ اس منصوبے کے بعد این آئی اے نے منگل کو 70 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی کئی ریاستوں میں موسم میں تبدیلی آئے گی۔ گجرات، انڈمان اور نکوبار جزائر میں الگ تھلگ مقامات پر ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ ہریانہ، چندی گڑھ، مشرقی راجستھان اور مغربی راجستھان میں بھی بارش متوقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مغربی مدھیہ پردیش میں بھی کچھ مقامات پر بارش ہوسکتی ہے

ڈی جی پی نے بتایا کہ 'اے کے-47 سے داغے گئے کل 12 راؤنڈ کے ساتھ دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برآمد ڈرون کو اسیمبل کیا گیا ہے، جس کے پرزے امریکہ اور چین میں تیارہوئے ہیں'۔

پنجاب کانگریس کے لیڈر اور سابق وزیر من پریت سنگھ بادل نے بدھ پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفیٰ دیتے ہوئے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

Congress Press Conference in Punjab: پنجاب کے ہوشیار پور میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ملک میں امیروں اور غریبوں کے درمیان بڑھتی ہوئی دوری کا موضوع اٹھایا۔ راہل گاندھی نے کہا، ملک کے ایک فیصد لوگوں کے پاس ملک کی 40 فیصد جائیداد ہے۔

Congress MP Dies Of Heart Attack:پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے بھی سنتوکھ سنگھ چودھری کے اچانک انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔