Ram Mandir Inauguration: رام مندر پران پرتشٹھا پروگرام کیلئے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو بھی ملا دعوت نامہ
صدر دروپدی مرمو کو 22 جنوری کو ہونے والی رام مندر پران پرتشٹھا تقریب کے لیے دعوت نامہ دیا گیا۔ صدر مرمو کو یہ خط رام مندر تعمیر سمیتی کے چیئرمین نریپیندر مشرا، وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے بین الاقوامی ورکنگ صدر آلوک کمار اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے آل انڈیا رابطہ سربراہ رام لال نے دیا ہے۔
Mohammad Shami receives Arjuna Award: محمد شمی کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ارجن ایوارڈ سے سرفراز کیا، والدہ انجم بیٹے کو گہری نظروں سے دیکھتی رہیں
ہندوستانی کرکٹر محمد شمی جب ایوارڈ لے رہے تھے تو ان کی والدہ انجم آرا اس فخریہ لمحے کے دوران اپنے بیٹے کو انتہائی غورکے ساتھ دیکھتی ہوئی نظر آئیں۔
Uttar Pradesh International Trade Show: صدر جمہوریہ ہند نے گریٹر نوئیڈا میں پہلے اترپردیش انٹرنیشنل ٹریڈ شو کا افتتاح کیا
صدر جمہوریہ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں اترپردیش کی حکومت نے اقتصادی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب متعدد اقدامات کئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اب اترپردیش ملک میں ریاست گیر سطح پر تیزی سے ترقی کرتی معیشتوں میں سے ایک ہے۔
G20 Summit 2023: ہندوستان کی جی20 صدارت کا تھیم’واسودھائیو کٹمبکم ہے جو جامع ترقی کا عالمی خاکہ ہے،صدر مُرمو کا بیان
صدر مرمو نے کہا، "نئی دہلی میں 18 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے والے جی 20 ممالک، مہمان ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے وفود کے سربراہان کا دل سے خیر مقدم کرتے ہیں
World Athletics Championship 2023: نیرج چوپڑا نے ہندوستانی کھیلوں کی تاریخ میں لکھا سنہر اباب، پی ایم مودی وصدرمرمو کے علاوہ دیگر لیڈروں نے بھی پیش کی مبارک باد
آخری آٹھ میں جگہ بنانے والے تین جیولن پھینکنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے، صدردروپدی مرمو نے کہا، "یہ ملک کے لیے فخر کی بات ہے کہ تین ہندوستانی نیرج چوپڑا، کشور جینا اور ڈی پی منو عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں پہنچے۔ اور چھ میں سرفہرست رہے۔ میں ان سب کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
President’s Message to the Nation on the eve of Independence Day: یوم آزادی کی مناسبت سے صدرجمہوریہ کا قوم سے خطاب، جانئے کیا کچھ کہا خاص
صدر مرمو نے اپنے خطاب میں ایک طرف جہاں ملک کے موجودہ ترقیاتی منظرناموں کا تفصیلی تذکرہ کیا ہے وہیں خواتین کو ہر میدان میں آگے بڑھنے میں ان کی مدد کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔ انہوں نے جی 20 اجلاس کے حوالے سے کہا کہ آج پورا ملک جی 20 کو لیکر کافی پرجوش ہے۔
Newsclick issue,255 eminent citizens write to President & CJI: نیوز کلک کے خلاف کاروائی کا مطالبہ تیز،255 معزز شخصیات نے صدر ہند اور چیف جسٹس کو لکھا خط
خط میں لکھا گیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ملک دشمن، جمہوریت دشمن طاقتوں کے خلاف اقدامات کئے جائے چونکہ آزادی پریس کے نام پر تیار کردہ یہ خاص ایجنڈا ملک مخالف ہے جس سے ہر کسی کو اتفاق ہے۔ ایسے میں نیوز کلک اور اس پورے کھیل میں ملوث تمام پیادوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔
Truth of literature is always above truth of history :ثقافتوں کی ہم آہنگی اور باہمی تفہیم میں ادب اور فن کا اہم حصہ:صدر جمہوریہ
وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ مدھیہ پردیش خوش قسمت ہے کہ ہمیں بین الاقوامی لٹریچر فیسٹیول 'اْنمیش' اور لوک اور قبائلی تاثرات کے تہوار 'اتکرش' جیسے عظیم الشان اور باوقار تقاریب کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔ ہندوستان ایک بہت قدیم اور عظیم قوم ہے۔ ،
Manipur Violence: منی پور میں وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ لینے کے مطالبہ کے ساتھ سواتی مالیوال نے کی صدر راج نافذ کرنے کی اپیل
سواتی مالیوال نے مزید کہا کہ، "میں منی پور گئی تھی اور وہاں کے حالات بہت ہی خراب ہیں۔ اسی سلسلہ میں ہم نے صدر جمہوریہ سے اپیل کی ہے کہ تین ایس آئی ٹی ٹیم کا قیام کیا جائے جس میں پہلی ایس آئی ٹی ٹیم اس بات کی جانکاری حاصل کریں کہ وہاں یہ تشدد آخر ہوا کیوں ہے۔
Droupadi Murmu Meets Dr Mohammed Bin Abdulkarim Al-Issa: مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل کی صدر جمہوریہ سے ملاقات میں ہندوستان-سعودی عرب تعلقات کا ذکر
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات کے دوران ہندوستان اور سعودی عرب کے خوشگوار تعلقات کی تاریخ کا بھی ذکرکیا۔