Bharat Express

Pragya Singh Thakur

اس سال یہ دوسرا موقع ہے جب ٹھاکر کے خلاف ان کی غیر حاضری پر قابل ضمانت وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔ اسی طرح کا وارنٹ مارچ 2024 میں جاری کیا گیا تھا، لیکن بعد میں ٹھاکر کے عدالت میں پیش ہونے کے بعد اس پر روک لگا دی گئی۔

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت نے منگل کو بی جے پی لیڈر سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کیس میں قابل ضمانت وارنٹ جاری کیا۔

سپریم کورٹ نے سمیرشرد کلکرنی کے خلاف چل رہی ٹرائل پر روک لگا دی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے پایا کہ شرد کلکرنی کے خلاف یواے پی اے کی دفعہ 45 کے تحت مرکزی حکومت کے ذریعہ مقدمہ چلانے کی منظوری نہیں ملی تھی۔

 مالیگاؤں بلاسٹ معاملے میں سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ممبئی کی این آئی اے کورٹ میں پیش ہوئیں۔ عدالت نے انہیں سماعت کے دوران مستقل پیش ہونے کا حکم دیا۔ اس پران کی طرف سے بیماری کا حوالہ دیا گیا۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو این آئی اے کی عدالت نے پھٹکار لگائی ہے۔ پرگیہ سنگھ ٹھاکر مالیگاوں بم دھماکہ میں ملزم ہیں۔ یہ دھماکہ 2008 میں ہوا تھا۔ عدالت نے انہیں سماعت میں شامل نہ ہونے پر یہ پھٹکارلگائی ہے۔

Malegaon Blast Case: سال 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کی ملزمہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے پیر (25 ستمبر) کو کانگریس پرالزام عائد کیا۔