Bharat Express DD Free Dish

Political News

شری دیویندر یادو نے کہا کہ کانگریس واحد پارٹی ہے، جو تمام طبقات کو ساتھ لے کر چلتی ہے اور دلتوں کی بھلائی، ترقی اور برابری کا درجہ دینے کی کانگریس کی ہی تاریخ ہے

اپوزیشن کے ہنگامے کے بارے میں پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ ہمیں امید تھی کہ پارلیمنٹ کا اجلاس خوش اسلوبی سے چلے گا۔

ایک سوال کے جواب میں دہلی کانگریس صدر نے کہا کہ کانگریس پارٹی ہر طبقے کو ساتھ لیکر چلنے والی پارٹی ہے اس نے کبھی بھی کسی کے ساتھ امتیاز نہیں برتا۔ آج ہم سب کے لیڈر راہل گاندھی کانگریس کے نظریات کو لیکر سبھی طبقے سے مل رہے ہیں اور ان کو پیغام دے رہے ہیں کہ یہ ملک سبھی کا ہے

امریکی صدر نے کہا کہ یہ قدم غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق ان کے خدشات کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔ ریپبلکن رہنما نے ان دو اہم مسائل کو اپنی انتخابی مہم کی بنیاد بنایا تھا۔

ڈاکٹر شرما نے کہا کہ عام آدمی پارٹی جھوٹ کا سہارا لے کر گلابی تصویریں دکھا کر الیکشن جیتنا چاہتی ہے۔ جنہوں نے کچرے کے پہاڑ کو کم کرنے کا وعدہ کیا تھا دراصل انہوں نے کچرے کے پہاڑ کی اونچائی بڑھا دی تھی۔

جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکی ٹریف کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ٹرمپ نے ہفتہ 1 فروری 2025 کو چین سے تمام درآمدات پر 10 فیصد اور میکسیکو اور کینیڈا سے درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے۔

"یہ ٹیرف اس لیے لگایا گیا ہے کہ ہمارے شہریوں کو غیر قانونی امیگریشن اور مہلک منشیات کے خطرے کا سامنا ہے۔ بطور صدر، یہ میرا فرض ہے کہ میں امریکی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بناؤں۔

اس سیٹ پر سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے کیونکہ 2020 کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور دہلی کے سابق ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا نے تین بار کامیابی حاصل کی تھی،

چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ہمانشو رمن سنگھ ایک وکیل کی جانب سے دائر درخواست پر سنوائی کر رہے تھے، جس میں عدالت سے رانا ایوب کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواشت کی گئی تھی۔

وزیر اعظم نے مزید کہا، “ہندوستان کی معیشت کے دو بڑے ستون ہیں۔ ہمارا جدید سروس سیکٹر اور ہندوستان سے معیاری مصنوعات۔ ملک کی تیز رفتار ترقی صرف خام مال کی برآمد سے ممکن نہیں۔ لہذا ہم پورے ماحولیاتی نظام کو تبدیل کر رہے ہیں۔ ایک نئے وژن کے ساتھ کام کرنا۔