Centre releases over Rs 1.73 lakh crore to states as share in taxes: مرکز نے ٹیکس کی منتقلی کے لیے ریاستوں کو 1.73 لاکھ کروڑ روپے جاری کئے
اتر پردیش کو سب سے زیادہ 31,039.84 کروڑ روپے ملے، اس کے بعد بہار کو 17,403.36 کروڑ روپے اور مغربی بنگال کو 13017.06 کروڑ روپے ملے۔
Canada Next PM: جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کے بعد انیتا آنند کینیڈا میں وزیر اعظم کی دوڑ میں شامل
قابل ذکر ہے کہ کینیڈا میں ہندوستانی لوگوں کی تعداد زیادہ ہے۔ اسی وجہ سے پی ایم کی دوڑ میں انیتا آنند کا نام آنا ہندوستانی نژاد لوگوں کے لیے فخر کی بات ہے۔
Naresh Balyan Arrest: عام آدمی پارٹی ایم ایل اے نریش بالیان کو لے کر دہلی پولیس کا بڑا انکشاف، کہا- انہوں نے گینگسٹر نندو کو پیسے پہنچائے
بالیان دہلی کے پہلے ایم ایل اے ہیں، جنہیں دہلی پولیس نے مکوکا کے تحت گرفتار کیا گیاہے۔ ابھی تک دہلی میں کسی بھی سیاسی پارٹی کے ایم ایل اے کو مکوکا کیس میں گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔
Gautam Adani Case: گوتم اڈانی کو بڑی راحت، امریکی الزامات کے معاملے میں اب یوایس کانگریس کا ملا ساتھ
کانگریس مین لانس گڈن نے یہ بھی کہا کہ اس طرح کے انتظامی اقدامات سے ایسے اداروں کو نشانہ بنایا جاتا ہے ،جو امریکہ میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرتی ہیں اور ہزاروں ملازمتیں پیدا کرتی ہیں۔
Prashant Kishor: انشن پر ہوا ایکشن،حراست میں لئے گئے پرشانت کشور،گاندھی میدان کو کرایا گیا زبردستی خالی
اس سلسلے میں جن سورج پارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پولیس پرشانت کشور کو ایمس لے گئی ہے۔ انہیں باقی سب سے الگ کر دیا گیا ہے۔ پرشانت کشور نے کسی بھی طرح کے علاج سے انکار کر دیا ہے۔
PM Modi Parivartan Rally: روہنی کے جاپانی پارک میں پی ایم مودی نے ریلی سے کیا خطاب، کہا نہیں برداشت کریں گے عآپ-دا
یہ ہم سب کا خواب ہے، اس لیے میں دہلی کے لوگوں سے اپیل کرنے آیا ہوں۔ میں آپ کے بچوں کے مستقبل کے لیے بی جے پی کو موقع دینے کی اپیل کرنے آیا ہوں۔ دہلی کی ترقی صرف بی جے پی ہی کر سکتی ہے۔
Union Carbide’s Waste Disposal: یونین کاربائیڈ کے کچرے کو ضائع کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، سماعت 6 جنوری کو
پتھم پور میں یونین کاربائیڈ کے کچرے کو ضائع کرنے کا معاملہ کافی گرمایا ہوا ہے، اس معاملے کو لے کر پتھم پور میں ہنگامہ جاری ہے۔
Sanjay Raut slammed BJP: کیا جے ڈی یو کے ممبران اسمبلی بی جے پی میں ہوں گے شامل؟ سنجے راوت کے بیان سے قیاس آرائیاں تیز
سنجے راوت نے الزام لگایا کہ بی جے پی بہار میں اپنی اتحادی جے ڈی یو کو دھوکہ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا، "بی جے پی نے بہار میں جے ڈی یو کے 10 ممبران اسمبلی کو توڑنے کی سازش شروع کر دی ہے
Rahul Gandhi meets IIT Madras students: راہل گاندھی سے آئی آئی ٹی مدراس کے طالب نے سوال کیا کہ بی جے پی اور کانگریس میں کیا فرق ہے؟ اپوزیشن لیڈر نے کچھ یوں دیا جواب
راہل گاندھی نے انسٹاگرام پر طلبہ کے ساتھ اپنی بات چیت کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ اپنے عوام کو معیاری تعلیم کی ضمانت دینا کسی بھی حکومت کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔
Hush Money Case: حلف سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کو لگا جھٹکا، ہش منی کیس میں 10 جنوری کو سزا سنائے جانے کا امکان
20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ ریپبلکن پارٹی نے سینیٹ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جہاں کے پاس 52 نشستیں ہیں۔ جب کہ ڈیموکریٹس کے پاس 47 نشستیں ہیں۔





