Modi government: یو پی اے کے مقابلے مودی حکومت کے دور میں ملازمتوں میں تیزی سے ہوا اضافہ ہوا، مرکز کا دعویٰ
گزشتہ ایک سال 2023-2024 کے دوران 4.60 کروڑ روزگار کے مواقع پیدا ہوئے۔ روزگار کے بحران پر اٹھنے والے سوالات کے پیش نظر منسکھ منڈاویہ نے کہا کہ روزگار پیدا کرنے کے تمام بڑے شعبوں کے اعداد و شمار بھی اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ یو پی اے دور میں روزگار میں کمی آئی تھی۔
Bihar Bandh: ٹرینیں اور ہائی ویز سب بند! پپو یادو کے حامیوں نے بی پی ایس سی امتحان کو لے کر شروع کیااحتجاج
پپو یادو نے بی پی ایس سی امیدواروں کی حمایت میں آج ریل اور چکہ جام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایسے میں آج صبح سے ہی پپو یادو کے حامی مختلف اسٹیشنوں مظاہرہ کررہے ہیں۔
Jalgaon Clash: مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ہنگامہ، دو گروپوں کے درمیان پتھراؤ، آتشزدگی کے بعد علاقے میں کرفیو
اس دوران شرپسندوں نے کئی دکانوں کو جلایا اور توڑ پھوڑ کی۔ جب تک فائر بریگیڈ موقع پر پہنچی تب تک تمام گاڑیاں اور دکانیں جل کر راکھ ہو چکی تھیں۔
Prime Minister Narendra Modi : دہلی کے عوام کو انتخابات سے پہلے ملےگا نئے سال کا تحفہ ؟ پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر مرکزی کابینہ کی میٹنگ
اس میٹنگ میں دہلی سے متعلق کئی اہم مسائل پر بات ہونے کی امید ہے۔ خاص طور پر دہلی حکومت کے اعلانات کے درمیان مرکزی حکومت دہلی کے لیے نئی اسکیموں کا اعلان کر سکتی ہے۔
BJP MP Manoj Tiwari: بی جے پی ایم پی منوج تیواری نے ہم وطنوں کو نئے سال کی مبارکباد دی
بی جے پی ایم پی منوج تیواری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک ویڈیو شیئر کیا اور ہم وطنوں کو نئے سال کی مبارکباد دی۔
Prime Minister Imran Khan : پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے شہبازحکومت سے ڈیل کرنے سےکیا انکار
دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کادور 2 جنوری کو صبح 11 بجے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کے دفتر میں ہوگی، جمعرات کو اپنے وکلاء اور صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خان نے کہا، 'مجھے ڈیل کرنے کا میسج ملا ہے
Dr. Manmohan Singh’s memorial: ڈاکٹر منموہن سنگھ کی سمادھی ضرور بنے گی… مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کانگریس کے الزام پرکہی یہ بات
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسومات کو لے کر تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کانگریس کا الزام ہے کہ بی جے پی نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کا نگم بودھ گھاٹ پر آخری رسومات کرکے ان کی توہین کی ہے۔
BJP has no vision in Delhi: انتخابات سے قبل اروند کیجریوال کا دعویٰ، ‘بی جے پی دہلی میں ‘آپریشن لوٹس’ چلا رہی ہے’
اروند کیجریوال نے کہا کہ بی جے پی نے دہلی میں شکست قبول کر لی ہے، ان کے پاس نہ تو سی ایم کا چہرہ ہے، نہ کوئی امیدوار اور نہ ہی ان کے پاس کوئی ویژن ہے۔
Manmohan Singh Memorial: سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کےسمارک سے متعلق معاملے کے حقائق
اس سے پہلے ذرائع کے حوالے سے گیا کہا تھا کہ کانگریس اس معاملے پر سیاست کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا تھا کہ حکومت نے منموہن سنگھ کی سمارک بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور کانگریس کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
Anna Hazare on Manmohan Singh: منموہن سنگھ کے خلاف تحریک چلانے والے انا ہزارے بولے – وہ ہمیشہ ملک کے بارے میں پہلے سوچتےتھے
سماجی کارکن انا ہزارے نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا، "ہر روز بہت سے لوگ دنیا میں آتے ہیں اور دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں





