Delhi Election 2025: آج ہمیں جھوٹ، نفرت اور خوف کی سیاست کو شکست دے کر سچائی، ترقی اور ایمانداری کو جتانا ہے- اروند کیجریوال
اس انتخاب میں جہاں عام آدمی پارٹی تیسری بار اقتدار حاصل کرنے کی لڑائی میں مصروف ہے وہیں بی جے پی اور کانگریس بھی تخت دہلی پر قبضہ کرنے کی جدوجہد کررہی ہیں۔
8 فروری کو دہلی کے لوگ AAP-Da حکومت کوکردیں گے صاف، امت شاہ کا عام آدمی پارٹی پر سخت حملہ
مرکزی وزیر نے کہا کہ بی جے پی نے وعدہ کیا تھا کہ ہم جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کو ہٹا دیں گے۔ کیجریوال جی، راہل بابا، اکھلیش، ممتا جی، سبھی نے احتجاج کیا اور کہا کہ اگر آرٹیکل 370 ہٹایا گیا تو کشمیر میں خون خرابہ ہوجائے گا۔
Delhi Assembly Election 2025: کانگریس پارٹی نے دلتوں کی بھلائی اور ترقی کے لیے نچلی سطح پر کام کیا ہے – دیویندر یادو
شری دیویندر یادو نے کہا کہ کانگریس واحد پارٹی ہے، جو تمام طبقات کو ساتھ لے کر چلتی ہے اور دلتوں کی بھلائی، ترقی اور برابری کا درجہ دینے کی کانگریس کی ہی تاریخ ہے
Parliament Budget Session: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی شروع، مہا کمبھ میں حادثہ پر لوک سبھا میں ہنگامہ
اپوزیشن کے ہنگامے کے بارے میں پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ ہمیں امید تھی کہ پارلیمنٹ کا اجلاس خوش اسلوبی سے چلے گا۔
Devender Yadav on Delhi Assembly Election 2025: ملک اور دہلی کو ترقی یافتہ بنانے میں کانگریس کا اہم رول، کانگریس ریاستی صدر دیویندر یادو نے اردو میڈیا سے خاص بات چیت میں کیا دعوی
ایک سوال کے جواب میں دہلی کانگریس صدر نے کہا کہ کانگریس پارٹی ہر طبقے کو ساتھ لیکر چلنے والی پارٹی ہے اس نے کبھی بھی کسی کے ساتھ امتیاز نہیں برتا۔ آج ہم سب کے لیڈر راہل گاندھی کانگریس کے نظریات کو لیکر سبھی طبقے سے مل رہے ہیں اور ان کو پیغام دے رہے ہیں کہ یہ ملک سبھی کا ہے
Trade War : چین، میکسیکو اور کینیڈا ٹرمپ کے ‘ٹیرف’ اقدام کے سامنے جھکنے کو تیار نہیں، جانئے آخرکیا ہے تنازعہ کی وجہ ؟
امریکی صدر نے کہا کہ یہ قدم غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق ان کے خدشات کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔ ریپبلکن رہنما نے ان دو اہم مسائل کو اپنی انتخابی مہم کی بنیاد بنایا تھا۔
Delhi Assembly Election 2025: اسمبلی انتخابات میں ملک کی راجدھانی دہلی ‘AAP-DA’ سے آزاد ہوجائے گی: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر شرما نے کہا کہ عام آدمی پارٹی جھوٹ کا سہارا لے کر گلابی تصویریں دکھا کر الیکشن جیتنا چاہتی ہے۔ جنہوں نے کچرے کے پہاڑ کو کم کرنے کا وعدہ کیا تھا دراصل انہوں نے کچرے کے پہاڑ کی اونچائی بڑھا دی تھی۔
US-Canada Tariff War: کینیڈا کا ٹرمپ کی ٹیرف پر ایکشن وار ، ٹروڈو نے امریکہ کو دیابڑا جھٹکا
جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکی ٹریف کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ٹرمپ نے ہفتہ 1 فروری 2025 کو چین سے تمام درآمدات پر 10 فیصد اور میکسیکو اور کینیڈا سے درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے۔
Trump Imposes Steep Tariffs on Mexico, Canada and China: ٹرمپ نے شروع کیا ٹریڈ وار! کینیڈا، چین اور میکسیکو پر بھاری امپورٹ ڈیوٹی لگانے کا دیا حکم
"یہ ٹیرف اس لیے لگایا گیا ہے کہ ہمارے شہریوں کو غیر قانونی امیگریشن اور مہلک منشیات کے خطرے کا سامنا ہے۔ بطور صدر، یہ میرا فرض ہے کہ میں امریکی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بناؤں۔
Delhi Elections 2025: راہل گاندھی دہلی کے انتخابی دنگل میں اترے، آج دو ریلیوں سے کریں گے خطاب ، ریلیوں سے پہلے پہنچے والمیکی مندر
اس سیٹ پر سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے کیونکہ 2020 کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور دہلی کے سابق ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا نے تین بار کامیابی حاصل کی تھی،





