راہل گاندھی کو جھٹکا، الہ آباد ہائی کورٹ نے سکھوں سے متعلق بیان کے معاملے میں خارج کی عرضی
ناگیشور مشرا نے اس فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سیشنز کورٹ میں نظرثانی کی عرضی دائر کی، جو 21 جولائی 2025 کو منظور کر لی گئی، اور عدالت نے اے سی جے ایم کو مقدمہ دوبارہ سننے کا حکم دیا۔
PM Mahila Rojgar Yojana: لالٹین راج پر پی ایم مودی کا وار، کہا: خواتین نے انارکی اور بدعنوانی کی مار جھیلی
پی ایم مودی نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ملک میں 3 کروڑ "لکھ پتی دیدی" بنانے کا ہدف رکھا ہے۔ اب تک 2 کروڑ سے زائد بہنیں "لکھ پتی دیدی" بن چکی ہیں۔ ان کی محنت سے گاؤں بدلا ہے، سماج بدلا ہے اور خاندان کی حیثیت بھی بدلی ہے۔
PM Modi to launch Bihar’s Mukhyamantri Mahila Rojgar Yojana: پی ایم مودی نے 75 لاکھ خواتین کے کھاتوں میں بھیجے 10-10 ہزار روپے، بہار میں وزیر اعلیٰ خواتین روزگار یوجنا کا آغاز
"وزیراعلیٰ خواتین روزگار یوجنا" کے ذریعے بہار میں لاکھوں خواتین کو خود اپنا روزگار شروع کرنے کا موقع ملا ہے۔ اس اسکیم کے تحت مالی مدد، تربیت، اور خود امدادی گروپوں سے جڑنے کے عمل کو آسان بنا کر حکومت نے خواتین کو معاشی ترقی کے مرکزی دھارے میں لانے کا راستہ ہموار کیا ہے۔
PM Modi Navratri Pujan: نوراتری کے پانچویں دن پی مودی نے کی ماں سکندماتا کی پوجا، قوم کی خوشحالی و ترقی کے لئے کی پراتھنا
پی ایم مودی نے جمعہ کو 'ایکس' پر لکھا: نوراتری میں آج ماں کے پانچویں روپ دیوی سکندماتا کی خصوصی پوجا ہوتی ہے۔ ان سے ہاتھ جوڑ کر پراتھنا ہے کہ وہ اپنے تمام بھکتوں کو سکھ، سمردھی اور سوبھاگیہ کا آشیرواد دیتی ہیں۔ ان کے ممتا بھرے سنےہ سے ہر کسی کی زندگی میں نئی توانائی اور امنگ کا سنچار ہو۔"
100% Tariff on Pharma Products: پھر پھٹا ٹرمپ کا ٹیرف بم، امریکہ نے غیر ملکی ادویات پر 100 فیصد لگایا ٹیکس ، کیا رک جائے گی امریکی معیشت کی رفتار؟
اپنی ایک اور پوسٹ میں ٹرمپ نے اعلان کیا کہ:"ہم یکم اکتوبر سے تمام کچن کبینیٹس، باتھ روم وینٹیز اور اس سے متعلقہ مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف لگائیں گے۔ جبکہ اپہولسٹرڈ فرنیچر پر 30 فیصد، اور بیرون ملک سے درآمد کیے جانے والے بھاری ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف لگے گا۔"
PM Modi Cabinet Railway Bonus: نوراتری میں مودی حکومت کا بڑا اعلان، 78 دن کا بونس، ریلوے ملازمین کی چاندی
بونس دینے کا مقصد ریلوے ملازمین کو مزید بہتر کارکردگی کے لیے حوصلہ افزائی فراہم کرنا ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف ملازمین کے لیے اہم ہے بلکہ ریلوے کے مجموعی ترقی کے لیے بھی ایک اہم قدم ہے۔ اس سے ملازمین کا جذبہ بڑھے گا اور وہ اپنے کام میں مزید سنجیدگی سے حصہ لیں گے۔
India strongly attacked Pakistan at the UNHRC: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بھارت کا سخت مؤقف،پاکستان پہلے اپنی معیشت اور انسانی حقوق کی حالت سدھارے
تیاگی نے خاص طور پر خیبر پختونخوا میں پاکستانی فوج کے حالیہ فضائی حملوں کا ذکر کیا، جن میں ایک گاؤں میں 30 سے زائد شہری مارے گئے۔ بھارت نے کہا کہ ان کارروائیوں سے پاکستان کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آ چکا ہے۔
Rahul Gandhi to Attend CWC Meeting in Patna: پٹنہ میں آج کانگریس کی سی ڈبلیو سی کی تاریخی میٹنگ، انتخابی حکمت عملی پر غور متوقع، آخری بار 1940 میں ہوئی تھی میٹنگ
ذرائع کے مطابق کانگریس پارٹی بہار میں وہی کامیاب حکمتِ عملی اپنانا چاہتی ہے جو 2023 میں تلنگانہ میں اپنائی گئی تھی، جہاں سی ڈبلیو سی میٹنگ کے بعد پارٹی کو زبردست کامیابی ملی تھی۔
Navratri 2025: منوج تیواری نے نوراتری کے موقع پرماں درگا کو نذرانے کے طور پر پیش کیا بھوجپوری گیت
منوج تیواری کا سفر بطور بھوجپوری گلوکار ایک غیر معمولی کامیابی کی علامت ہے — انہوں نے اب تک 5,000 سے زیادہ گیت ریکارڈ کیے ہیں۔یہ ایک ایسا نایاب کارنامہ ہے جس نے انہیں بھارت کے علاقائی اور روحانی موسیقی کے سب سے زیادہ سرگرم فنکاروں میں شمار کر دیا ہے
Azam Khan release from Sitapur jail : اعظم خان کو 23 ماہ بعد 23 ستمبر کو جیل سے ملی رہائی، اعظم خان کی رہائی سے قبل شیوپال سنگھ یادو کا بڑا بیان
حال ہی میں اعظم خان کی صحت کے تعلق سے ان کی اہلیہ تنزین فاطمہ نے تشویش ظاہر کی تھی۔ اسی دوران ان کے بیٹے عبداللہ اعظم بھی جیل میں ان سے ملاقات کے لیے پہنچے تھے اور ادویات کے ساتھ کھانے پینے کی اشیاء بھی لے کر گئے تھے۔ ملاقات کے دوران زیادہ تر گفتگو خاندانی اور قانونی معاملات پر مرکوز رہی۔





