Ukraine Drone Attack Russia Samara: روس نے یوکرین کے 149 ڈرون حملوں کو کیا ناکام، سمارا میں 4 افراد ہلاک
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب ایسٹونیا کی وزارت خارجہ نے روسی سفارتی نمائندے کو طلب کر کے الزام عائد کیا کہ روسی طیاروں نے ایسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
Petition filed in SC on Ahmedabad plane crash: احمد آباد طیارہ حادثے پر سپریم کورٹ میں عرضی، حقائق کو عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ
یہ عرضی "سیفٹی میٹرز فاؤنڈیشن" نامی ایک ادارے نے دائر کی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ اس حادثے کو صرف پائلٹ کی غلطی کہہ کر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ سے درج ذیل مطالبات کیے گئے ہیں:
‘Been To Pakistan, Bangladesh And Felt At Home’: پاکستان، بنگلہ دیش گیا اور خود کو گھر جیسا محسوس کیا، سام پٹروڈا کا ہمسایہ ممالک سے تعلقات بہتر بنانے پر زور
پٹروڈا نے کہا: میری نظر میں ہماری خارجہ پالیسی کو سب سے پہلے اپنے ہمسایوں پر توجہ دینی چاہیے۔ کیا ہم واقعی اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنا سکتے ہیں؟
PM Modi’s 75th birthday: پی ایم مودی نے کدم کا پودا لگایا ، کنگ چارلس نےپی ایم کی سالگرہ پر دیا تھا تحفہ
برطانیہ کے ہائی کمیشن نے ایکس پر اس تحفے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہا:" کنگ چالس نے کدم کا پودا بھارت کے پی ایم نریندر مودی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر تحفے میں دیا۔
Amit Shah and Tejashwi Yadav are in Begusarai: امت شاہ اور تیجسوی ایک ہی دن بیگوسرائے میں، کیا اسی ایک سیٹ پر اٹکی ہے دونوں اتحادوں کی سانس؟
اگر بیگوسرائے کی بات کریں تو یہاں کی ساتوں اسمبلی سیٹیں ہاٹ سیٹ بنی ہوئی ہیں۔ ان ساتوں سیٹوں پر فتح حاصل کرنے کے لیے لیڈران پورے زور و شور سے سرگرم ہو چکے ہیں۔
PM Modi backs Nepal’s interim PM Sushila Karki: پی ایم مودی نے نیپال کی پی ایم سشیلا کارکی سے کی بات چیت، مودی – بھارت امن کے لیے پرعزم
پی ایم مودی نے نیپال کے قومی دن کے موقع پر سشیلا کارکی اور نیپالی عوام کو دلی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ:"میں نے انہیں اور نیپال کے عوام کو ان کے قومی دن پر نیک تمناؤں کا پیغام دیا۔
Rahul Gandhi PC Highlights: راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام کاٹے جارہے ہیں اور یہ سب ایک منظم سازش کا حصہ
راہل گاندھی نے ایک اور مثال دیتے ہوئے کہا کہ ناگ راج نامی شخص کے دو فارم صرف 36 سیکنڈ میں بھر دیے گئے، وہ بھی دوسرے ریاست کے فون نمبر سے۔انہوں نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سارا عمل ہیک کیا جا رہا ہے اور اس میں مقامی لوگ نہیں بلکہ بیرونی طاقتیں شامل ہیں۔
Election Commission of India on Delhi SIR: بہار کے بعد اب دہلی میں بھی ہوگا ایس آئی آر، الیکشن کمیشن نے شروع کی تیاری
سی ای او دفتر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ووٹر لسٹ کی سالمیت کو یقینی بنانے کے لیے SIR شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور دہلی میں بھی اسی کے تحت یہ مہم چلائی جائے گی۔
Rahul Hydrogen Bomb Revelations Today: ووٹ چوری پر راہل گاندھی کا دھماکہ خیز انکشاف متوقع، آج صبح 10 بجے پریس کانفرنس
واضح رہے کہ یکم ستمبر کو پٹنہ میں اپنی ووٹر ادھیکار یاترا کے اختتامی جلسے میں راہول گاندھی نے اعلان کیا تھا کہ اب ان کی پارٹی ووٹ چوری کے خلاف "ہائیڈروجن بم" پھوڑے گی۔ اس سے قبل انہوں نے اسی معاملے کو "ایٹم بم" کہا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ اس انکشاف کے بعد پی ایم نریندر مودی عوام کا سامنا نہیں کر پائیں گے۔
Bohra Mosque In Colombo Holds Special Prayers For PM Modi On His 75th Birthday: پی ایم نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ پر کولمبو کی بوہرہ مسجد میں خصوصی دعائیں
بھارت میں پی ایم نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ کو اُن کے پارلیمانی حلقے وارانسی میں بھرپور انداز میں منایا گیا۔ مختلف مذہبی رسومات اور سماجی سرگرمیوں کے ذریعے ان کی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔





