Hasna Zaroori Hai – Narendra Modi’s Lighter Side: ہنسنا ضروری ہے – نریند مودی کا مزاحیہ پہلو
سیاست میں مزاح ایک طاقتور قوت ہے—ایک فنکارانہ ہتھیار جو کشیدگی کو کم کر سکتا ہے، تعلق کو مضبوط بنا سکتا ہے اور سچائی کو اجاگر کر سکتا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے مزاح محض آرائش نہیں، بلکہ ان کی قیادت کے انداز میں پرویا ہوا ایک جیتا جاگتا رنگین دھاگا ہے۔ …
10 Ways Modi Changed Daily Life – The Everyday Ripple Effects: دس طریقےجس سے مودی نے روزمرہ کی زندگی کو تبدیل کردیا ،جس کے یومیہ باہمی اثرات مرتب ہورہے ہیں
لاکھوں، خاص طور پر خواتین نے پہلی بار مالی آزادی کا تجربہ کیا۔ اجرتوں اور سبسڈیز کے براہ راست ان کے کھاتوں میں آنے کے ساتھ، گھرانوں نے بچت کو رسمی نظام میں منتقل کرنا شروع کر دیا، بینکوں کو مضبوط کیا اور پوری معیشت میں کریڈٹ کی توسیع کو ہوا دی۔
Modi – The Architect of a Strong and Self-Reliant India: مودی، ایک مضبوط اور خود کفیل بھارت کے معمار
وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ کئی دہائیوں تک کام کرتے ہوئے، میں نے یہ تجربہ کیا ہے کہ ان کی شخصیت ایک سیاست دان سے زیادہ ہے، لیکن قومی مفاد کے لیے وقف ایک ہدف پر مبنی رہنما کی ہے اور ایک ایسے لیڈر جن کی قیادت میں قوم کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود اس کا نصب العین ہو۔
PM Modi and Danish PM Frederiksen: ڈنماک کی پی ایم میٹے فریڈرکسن اور پی ایم مودی نے گرین شراکت داری اور بھارت-یورپی یونین ایف ٹی اے پر کیا تبادلہ خیال
وزیر اعظم مودی نے ڈنمارک کو یورپی یونین کونسل کی حالیہ صدارت اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
Anti Terrorism Operations By India: آپریشن سندور میں مسعود اظہر کے بھانجے، بھانجی، بڑی بہن سمیت خاندان کے 10 ہوئے تھے افراد ہلاک، اس ویڈیو نے کھولی پاکستان کی پول
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، خود مسعود اظہر نے یہ اعتراف کیا تھا کہ "آپریشن سندور" کے دوران اس کے خاندان کے افراد مارے گئے۔
Khalistani outfit SFJ issues threat to ‘siege’ Indian consulate in Vancouver: کینیڈا میں خالصتان حامیوں کا ہنگامہ، بھارتی قونصل خانے پر قبضے کرنے کی دھمکی، خالصتانی تنظیموں کیسے ملتی ہے کو فنڈنگ؟
ٹائمز آف انڈیاکی رپورٹ کے مطابق SFJ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات، 18 ستمبر کو وینکوور میں بھارتی قونصل خانے کو گھیرے گی اور اس پر قبضہ کرنے کی کوشش کرے گی۔ تنظیم نے نہ صرف ہندوستانیوں بلکہ کینیڈین شہریوں کو بھی قونصل خانے کے آس پاس جانے سے خبردار کیا ہے۔
Bihar Adhikar Yatra: تیجسوی یادو کی “بہار ادھیکار یاترا” کا آغاز، روزگار، خواتین کی حفاظت اور ترقی پر فوکس
راجیہ سبھا کے رکن سنجے یادو کے مطابق "ووٹرس ادھیکار یاترا" کا مقصد ووٹر لسٹ میں بے ضابطگیوں کو سامنے لانا تھا، جب کہ "بہار اختیار یاترا" تیجسوی یادو کے لیے عوام سے براہ راست رابطہ کا ایک نیا موقع ہے
PM Modi and Amit Shah phone call to CM Dhami: پی ایم مودی اور امت شاہ نے پشکر سنگھ دھامی سے اتراکھنڈ کی صورت حال پر تشویش کا کیا اظہار
پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے کی گئی فوری کارروائی یہ ثابت کرتی ہے کہ مرکزی حکومت قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے کتنی سنجیدہ ہے۔ اس بحران میں مرکز اور ریاست کے درمیان ہم آہنگی بہت اہم ہے، اور یہ فون کال اسی ہم آہنگی کی علامت ہے۔
PM Modi’s 75th Birthday: پی ایم مودی کی 75 ویں سالگرہ، نریندر مودی کی کچھ نایاب تصاویر پر ایک نظر
پی ایم انڈیا کے آفیشل پیج کے مطابق، اس کے اسکول کے دوستوں کو یاد ہے کہ بچپن میں بھی وہ بہت محنتی تھا اور اسے بحث و مباحثے سے لگاؤ اور کتابیں پڑھنے کا شوق تھا۔ اسکول کے ساتھی یاد کرتے ہیں کہ کس طرح مسٹر مودی مقامی لائبریری میں پڑھنے میں کئی گھنٹے گزارتے تھے۔ بچپن میں انہیں تیراکی کا بھی شوق تھا۔"
PM Modi At 75: پی ایم مودی 75 سال کی عمر میں،جی ٹوئنٹی کی قیادت سے ویکسین ڈپلومیسی تک، عالمی منظرنامے پر بھارت کا اُبھرتا ہوا کردار
اگرچہ 50فیصد امریکی ٹیرف جیسے تجارتی اختلافات نے کچھ مسائل پیدا کیے، دونوں ممالک نے ان مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا عندیہ دیا ہے۔





