Bharat Express DD Free Dish

Political News

پی ایم  نریندر مودی نے منگل کو اپنے سیاسی سفر میں ایک اہم سنگ میل کو نشان زد کیا ،جب وہ ایک حکومت کے سربراہ کے طور پر اپنی عوامی خدمت کے 25 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اس لمحے کو بھی  یاد کیا ، انہوں نے پہلی بار گجرات کے وزیر …

"بنگال میں ٹی ایم سی کا جنگل راج! بی جے پی کے ایم پی کھگین مرمو، ایک معزز قبائلی رہنما اور شمالی مالدہ سے دو بار کے ایم پی، پر ٹی ایم سی کے غنڈوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ جلپائی گوڑی کے دورس علاقے میں ناگراکٹا جا رہے تھے تاکہ وہ راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مدد کر سکیں۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو خراب کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے ابتدائی طور پر بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا اور بعد میں روس سے بھارت کی  خام تیل کی خریداری کا حوالہ دیتے ہوئے 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کیا ،جس پر بھارت نے احتجاج کیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے بتایا ہے کہ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 6 نومبر کو اور دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 11 نومبر کو کرائی جائے گی، جب کہ انتخابی نتائج کا اعلان 14 نومبر کو کیا جائے گا۔

بہار میں انتخابی ماحول بنتے ہی یہ کانکلیو بہت اہم مانا جا رہا ہے، جہاں ریاست کی ترقی، روزگار، تعلیم، قانون و انتظام، ذات پات کی سیاست، اتحاد و محاذ آرائی جیسے اہم موضوعات پر براہِ راست مکالمہ ہوگا۔

آئندہ چند ہفتے بہار کی سیاست کے لیے نہایت اہم ہوں گے، جہاں تمام سیاسی جماعتیں اپنی انتخابی مہم کے ساتھ عوام کو لبھانے کی کوشش کریں گی۔

ملہوترا جی کی سب سے بڑی خوبیوں میں سے ایک ادارہ ساز کے طور پر ان کا کردار تھا۔ وہ ان سرکردہ رہنماؤں میں سے تھے جنہوں نے آر ایس ایس سے متعلق کئی اداروں کی بنیاد رکھی اور ان آبیاری کی۔ ان کی کوششوں سے کئی ثقافتی،

وزیراعلیٰ نے کہا کہ پچھلی حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ پہلے حالات بہت خراب تھے۔ جب سے 24 نومبر 2005 کو این ڈی اے کی حکومت بنی تھی، ہم بہار کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، اور ریاست میں قانون کی حکمرانی ہے۔ تمام شعبوں میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے چاہے وہ تعلیم ہو،

بھارت کی 99 فیصد برآمدات پر برطانیہ میں درآمدی ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے،یہ فیصلہ دو طرفہ تجارت کی تقریباً 100 فیصد مالیت پر اثر انداز ہوتا ہے،معاہدے سے بھارت کو بڑے پیمانے پر اقتصادی اور تجارتی فائدے کی امید ہے۔

حکومت نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور الٹا یورپی یونین پر جارجیا میں تشدد بھڑکانے کا الزام لگایا ہے۔ Prime Minister Bidzina Ivanishvili نے کہا کہ یورپی حامی مظاہرین نے نہ صرف صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش کی بلکہ محل کے باہر موجود بیری کیڈز کو آگ بھی لگا دی۔