Bharat Express Conclave: نئے بھارت کی بات، بہار کے ساتھ کانکلیو کا دیپ جلا کر کیا بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے پروگرام کا آغاز
بہار میں انتخابی ماحول بنتے ہی یہ کانکلیو بہت اہم مانا جا رہا ہے، جہاں ریاست کی ترقی، روزگار، تعلیم، قانون و انتظام، ذات پات کی سیاست، اتحاد و محاذ آرائی جیسے اہم موضوعات پر براہِ راست مکالمہ ہوگا۔
Bihar Election 2025: بہار میں کب اور کتنے مرحلے میں انتخابات، آج شام 4 بجے تاریخوں کا اعلان
آئندہ چند ہفتے بہار کی سیاست کے لیے نہایت اہم ہوں گے، جہاں تمام سیاسی جماعتیں اپنی انتخابی مہم کے ساتھ عوام کو لبھانے کی کوشش کریں گی۔
Vijay Kumar Malhotra: A symbol of service, determination and principles: وجے کمار ملہوترا : خدمت، عزم اور اصولوں کی علامت
ملہوترا جی کی سب سے بڑی خوبیوں میں سے ایک ادارہ ساز کے طور پر ان کا کردار تھا۔ وہ ان سرکردہ رہنماؤں میں سے تھے جنہوں نے آر ایس ایس سے متعلق کئی اداروں کی بنیاد رکھی اور ان آبیاری کی۔ ان کی کوششوں سے کئی ثقافتی،
PM Modi to launch Rs 1,000 monthly allowance : بہار میں نوجوانوں کے لیے تحائف کی بارش، پی ایم مودی نے ان اسکیموں کا کیا آغاز
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پچھلی حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ پہلے حالات بہت خراب تھے۔ جب سے 24 نومبر 2005 کو این ڈی اے کی حکومت بنی تھی، ہم بہار کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، اور ریاست میں قانون کی حکمرانی ہے۔ تمام شعبوں میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے چاہے وہ تعلیم ہو،
برطانیہ کے وزیراعظم کیر اسٹارمر 8 اکتوبر کو بھارت کے پہلے سرکاری دورے پر، وزیراعظم مودی سے وژن 2035 اور FTA پر اہم بات چیت متوقع
بھارت کی 99 فیصد برآمدات پر برطانیہ میں درآمدی ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے،یہ فیصلہ دو طرفہ تجارت کی تقریباً 100 فیصد مالیت پر اثر انداز ہوتا ہے،معاہدے سے بھارت کو بڑے پیمانے پر اقتصادی اور تجارتی فائدے کی امید ہے۔
Georgia Protest: جارجیا میں حکومت مخالف مظاہرے، ہجوم نے صدارتی محل کوگھیرا، سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں
حکومت نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور الٹا یورپی یونین پر جارجیا میں تشدد بھڑکانے کا الزام لگایا ہے۔ Prime Minister Bidzina Ivanishvili نے کہا کہ یورپی حامی مظاہرین نے نہ صرف صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش کی بلکہ محل کے باہر موجود بیری کیڈز کو آگ بھی لگا دی۔
Modi launched PM-SETU: بہار کے نوجوانوں کو ملا تحفہ، پی ایم مودی نے 62 ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کا کیا آغاز
اس اسکیم کے تحت انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن مکمل کرنے والے بےروزگار نوجوانوں کو دو سال تک ہر ماہ 1000 روپے کی مالی مدد دی جائے گی۔ اس اقدام سے تقریباً 5 لاکھ نوجوان مستفید ہوں گے۔ اس مالی مدد کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو کمپیوٹر، زبان اور رابطہ کاری کی تربیت بھی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ روزگار کی دوڑ میں پیچھے نہ رہیں۔
Shyamji Krishna Verma Jayanti 2025: انڈیا ہاؤس کے بانی شیام جی کرشن ورما کو قوم کا سلام،پی ایم نریندر مودی، امت شاہ،جے پی نڈا اور دیگر قائدین کا خراج عقیدت
پی ایم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر لکھا: تمام ہم وطنوں کی جانب سے بھارت ماتا کے عظیم سپوت شیام جی کرشن ورما کو ان کی جینتی پر عقیدت بھرا سلام۔آزادی کی جدوجہد میں ان کے حوصلے، ایثار اور خدمت کے جذبے کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی جرات مندی اور بے خوفی ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں آج بھی ایک زبردست محرک ہے۔"
CJI BR Gavai on Bulldozer Action: بلڈوزر سے نہیں قانون سے چلتا ہے بھارت— چیف جسٹس بی آر گوئی کا دوٹوک بیان
موریشس میں اپنے خطاب کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ قانون شکنی کے جواب میں کسی ملزم کا مکان مسمار کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، بالخصوص آئین کے آرٹیکل 21 کی، جو ہر شہری کو زندگی اور رہائش کا بنیادی حق دیتا ہے۔
Dispute Over Rahul Gandhi Poster: یوپی میں کانگریس دفتر کے باہر راہل گاندھی کے رام کے پوسٹر نے سیاسی گلیاروں میں مچا دی ہلچل
پوسٹر لگانے والے آریان مشرا نے کہا کہ "راہل گاندھی ہی آج کے اصلی رام ہیں"، جو مہنگائی، بے روزگاری اور سیاسی تاناشاہی جیسے راون سے لڑ رہے ہیں۔ ان کے مطابق کانگریس ہی واحد طاقت ہے، جو موجودہ "سیاسی تاناشاہی" کو ختم کر سکتی ہے۔





