Taliban seize Pakistani army outposts along Durand Line: پاکستان افغانستان سرحد پر شدید جھڑپیں، پاک فوج کے 12 جوان شہید، طالبان نے کئی چوکیوں پر کیا قبضہ
افغان حکومت نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ گزشتہ روز پاکستانی فوج پر حملے کے دوران افغان فوجیوں نے پاک افغان سرحد ڈیورنڈ لائن کو عبور کیا۔ افغان نائب وزیراعظم کے دفتر کے سربراہ مفتی عبداللہ عزام کے مطابق افغان فوج نے حملے میں مجموعی طور پر چار پاکستانی چوکیوں پر قبضہ کر لیا
Law-and-order challenges after GenZ protests: کھٹمنڈو میں ایک بار پھر امن و امان کے بگڑنے کا خدشہ، دھرنوں اوراحتجاج پر لگی پابندی
کھٹمنڈو ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ یہ فیصلہ امن و امان کی صورتحال کے بگڑنے اور سرکاری اور نجی املاک کے تحفظ کے پیش نظر لیا گیا ہے، ستمبر میں جین زی تحریک کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کی سرگرمیاں سیکورٹی چیلنجز کو بڑھا سکتی ہیں
US H-1B Visa: ٹرمپ انتظامیہ کا ایک اور جھٹکا: H-1B ویزا کے قوانین مزید سخت کرنے کی تیاری، لاکھوں بھارتی ہوں گے متاثر
اگر یہ اصلاحات لاگو ہوئیں تو یہ نہ صرف بھارتی ماہرین کے لیے امریکہ جانے کا خواب مزید مشکل بنا دیں گی بلکہ امریکی معیشت، بالخصوص ٹیک اور صحت کے شعبے بھی متاثر ہو سکتے ہیں، جو بڑی حد تک غیر ملکی ہنر پر انحصار کرتے ہیں۔
Burqa ban in italy: برقع پہنا تو لگے گا لاکھوں کا جرمانہ، اٹلی کی میلونی حکومت نے پیش کیا بل، مساجد پر پابندیاں بھی سخت
بل میں اسکولوں، یونیورسٹیوں، دکانوں، کام کی جگہوں اور دیگر تمام عوامی مقامات پر چہرے کو مکمل طور پر ڈھانپنے والے لباس پر واضح طور پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ میلونی حکومت کا دعویٰ ہے کہ یہ اقدام اٹلی کی سماجی ہم آہنگی کو مضبوط کرے گا ۔
Mayawati’s mega rally: لکھنؤ کی مہاریلی کے بعد مایاوتی کا مخالفین کو واضح پیغام، بی ایس پر سپریمو نے کہا۔ کچھ نہ کہا جائے تو یہی ہوگا بہتر
مایاوتی نے کہا یوپی کے اگلے انتخابات میں اپنی بہن کے پانچویں دور حکومت کے لیے پختہ عزم کے ساتھ کام کرنے کے عزم سے، اپوزیشن جماعتوں/تنظیموں وغیرہ کی نیندیں اڑ جانا اور ان کے لیڈران کے ہوش و حواس کھو جانا فطری ہے۔ "
Bihar Election 2025: پپو یادو نے کہا بھگوان سے ڈرتے نہیں، الیکشن کمیشن سے کیا ڈریں گے، ایف آئی آر کے بعد کہی یہ بات
حال ہی میں آر جے ڈی کی جانب سے تیجسوی یادو نے وعدہ کیا تھا کہ اگر عظیم اتحاد کی حکومت بنتی ہے تو 20 ماہ کے اندر سرکاری ملازمتیں فراہم کریں گے۔ یہ کیسے ممکن ہے؟
PM Modi slams Congress for 26/11 response: پی ایم مودی نے 26/11حادثے پرکانگریس پر کیا طنز، کہا کہ یو پی اے نے بزدلی کا دیا پیغام
وزیراعظم نے کانگریس سے کہا کہ وہ یہ واضح کریں کہ کس نے سیکورٹی فورسز کو غیر ملکی اثر و رسوخ کے تحت پاکستان پر حملہ کرنے سے روکنے کا فیصلہ کیا، یہ قوم کو جاننے کا حق ہے۔
Bihar Election 2025: عظیم اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم پر آر جے ڈی اور کانگریس کے درمیان کشمکش جاری
وی آئی پی اور جے ایم ایم جیسے اتحادی بھی اپنی نشستوں میں حصہ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وی آئی پی سربراہ مکیش ساہنی نے حال ہی میں کہا تھا کہ وہ قابل احترام نشستیں چاہتے ہیں۔ بائیں بازو کی جماعتوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ سیٹوں پر نظریہ کو ترجیح دیں گی
Modi-Startmer Meeting, India-UK Trade Deal To Boost: پی ایم مودی نے ممبئی میں پی ایم اسٹارمر سے کی ملاقات، بھارت اور برطانیہ کے درمیان طے پائے اہم تجارتی معاہدے
پی ایم مودی نے اسٹارمر کے ساتھ اپنی دو طرفہ بات چیت کے دوران تجارت، سیکورٹی، ٹیکنالوجی اور تعلیم جیسے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے 'وژن 2035' کے تحت ہندوستان-برطانیہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
PM Modi reaffirms India-UK ties after meeting Starmer: ہندوستان-برطانیہ تعلقات کی بنیاد میں ہی جمہوریت، کیر اسٹارمر سے ملاقات کے بعدپی ایم مودی نے کہی یہ بات
برطانوی وزیر اعظم کیر اسٹارمر اس وقت ہندوستان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور برطانیہ کے وزیراعظم نے آج ملاقات کی۔ برطانوی وزیر اعظم بننے کے بعد اسٹارمرکا ہندوستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ بیان جاری کیا۔ برطانوی وزیر اعظم اسٹارمرسے ملاقات کے …





