Trump’s Hollow Claims: ٹرمپ ہیں تو کچھ بھی ممکن ہے ،روس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کھوکھلے دعوؤں کو کیا مسترد
ٹرمپ کے دعووں کے بعدہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، ہندوستان تیل اور گیس کا ایک اہم درآمد کنندہ ہے۔ توانائی کے اتار چڑھاؤ والے منظر نامے میں ہندوستانی یوزرکے مفادات کا تحفظ ہماری مستقل ترجیح رہی ہے۔
HM Amit Shah calls for strict action against fugitives: امت شاہ نے سی بی آئی کانفرنس میں بدعنوانی، دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا کیا اعلان
امت شاہ نے یہ بھی کہا کہ ایک مربوط اور ٹیکنالوجی پر مبنی نظام کے ذریعے ہندوستانی ایجنسیاں اب عالمی سطح پر مفرور افراد کا سراغ لگانے اور انہیں ہندوستان لانے میں اہم رول اداکررہی ہیں۔
PM Modi To Launch Projects Worth 13,430 Crore In Andhra Pradesh: پی ایم مودی آندھرا پردیش میں 13,430 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے آغاز
پی ایم مودی سباورم سے شیلا نگر تک چھ لین والی گرین فیلڈ ہائی وے کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے، جس کی لاگت 960 کروڑ سے زیادہ ہے۔ اس پروجیکٹ سے وشاکھاپٹنم کے بندرگاہی شہر میں ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے اور تجارت اور روزگار کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔
PM Modi Condoles Death Of Former Kenyan Prime Minister Raila Odinga: پی ایم نریندر مودی نے کینیا کے سابق پی ایم ریلا اوڈنگا کے انتقال پرکیا تعزیت کا اظہار
ایک تجربہ کار سیاستدان اور اصلاح پسند، ریلا اوڈنگا چار دہائیوں سے زیادہ عرصے تک کینیا کی سیاست میں ایک اہم شخصیت تھیں۔انہوں نے 2008 سے 2013 تک پی ایم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں،
Bihar Election 2025: جے ڈی یو کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں – چراغ پاسوان، جانئے کون کہاں سے لڑے گا الیکشن ؟
چراغ پاسوان کی پارٹی، لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) نے 2025 کے بہار اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کو تقریباً حتمی شکل دے دی ہے۔ ایل جے پی رام ولاس بدھ 15 اکتوبر کو دوپہر 2:00 بجے اپنی پہلی امیدواروں کی فہرست اور شام 5:00 بجے اپنی دوسری فہرست جاری کرے گی۔ چراغ پاسوان …
Professor Shahid Akhter Chief Guest on the 95th Birth Anniversary of Bharat Ratna Dr. A P J Abdul Kalam: ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی 95ویں سالگرہ پر قومی سیمینار کا انعقاد — پروفیسر شاہد اختر کا جامع خطاب
تقریب کی صدارت معروف سماجی رہنما جناب شمیم اختر صاحب نے کی، جن کی قیادت میں "تعلیمی بیداری" (Talimi Bedari) ٹیم تعلیمی میدان میں قابل قدر خدمات انجام دے رہی ہے۔ پروفیسر شاہد اختر نے شمیم اختر صاحب اور ان کی ٹیم کو تعلیمی اصلاحات اور سماجی شعور بیدار کرنے میں ان کی کاوشوں پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
PM Modi expresses grief over demise of Goa Agriculture Minister Ravi Naik: پی ایم مودی نے گوا کے سابق سی ایم روی نائک کے انتقال پر کیا غم کا اظہار
پی ایم مودی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا، " روی نائک جی کے انتقال سے غمزدہ، انہیں ایک تجربہ کار منتظم اور سرشار عوامی ملازم کے طور پر یاد رکھا جائے گا ،جنہوں نے گوا کی ترقی کی رفتار کو تقویت بخشی۔
Ashley Tellis China Spy Arrested: بھارتی نژاد امریکی دفاعی ماہر ایشلے ٹیلس گرفتار، چین کے لیے جاسوسی کا الزام
وفاقی تحقیقاتی ایجنسیوں نے ایشلے ٹیلس کے ویرجینیا میں واقع گھر سے 1000 سے زائد صفحات پر مشتمل انتہائی خفیہ دستاویزات برآمد کی ہیں، جن پر "ٹاپ سیکریٹ" اور "کلاسیفائیڈ" کی مہر لگی ہوئی تھی۔
India Target Pakistan At UN: ہندوستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی دہشت گردی پر اٹھائے سوال، کہا سب سے بڑی جمہوریت پر انگلی نہ اٹھائے
پریم چندرن نے کہا کہ یہ ستم ظریفی ہے کہ ایک ایسا ملک جو دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے آلہ کار کے طور پر استعمال کرنے کے لیے عالمی سطح پر بدنام ہے، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے
Election Commission of India: جھارکھنڈ، میزورم اورجموں و کشمیرمیں ضمنی انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ ان تینوں ضمنی انتخابات کا انتخابی عمل "قانون نمائندگی عوام 1951" کے تحت ہوگا۔ تمام انتخابات قانونی ضابطوں اور قواعد و ضوابط کے مطابق منصفانہ، شفاف اور وقت پر مکمل کیے جائیں گے۔





