India-Italy Joint Declaration: وزیر اعظم مودی اور جارجیا میلونی کی تاریخی ملاقات، تجارت، دفاع اور ٹیکنالوجی سمیت کئی بڑے معاہدوں پر اتفاق
وزیر اعظم مودی اور جارجیا میلونی نے خلائی تحقیق، مصنوعی ذہانت (اے آئی) ، سیمی کنڈکٹر، اہم معدنیات اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا۔ دونوں لیڈروں نے اٹالین اسپیس ایجنسی اور اسرو(آئی ایس آر او) کے درمیان جاری تعاون کو سراہا اور تجارتی خلائی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
PM Modi receives Sweden’s Royal Order of Polar Star: وزیر اعظم مودی نے سویڈن کا دورہ مکمل کیا، ناروے روانہ، دورے کو انتہائی کامیاب قرار دیا
گوتھنبرگ میں منعقد ایک خصوصی تقریب کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کو سویڈن کے اعلیٰ ترین اعزاز “رائل آرڈر آف پولر اسٹار کمانڈر گرینڈ کراس” سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز کسی بھی ملک کے وزیر اعظم یا سربراہِ حکومت کو دیا جانے والا سویڈن کا سب سے بڑا سول اعزاز مانا جاتا ہے۔
PM Modi congratulates Ali Falih Kadhim al-Zaidi: وزیر اعظم مودی نے عراق کے نئے وزیر اعظم علی فالح الزیدی کو دی مبارکباد
عراقی آئین کے مطابق کسی بھی نئی حکومت کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے کابینہ کے نصف سے زائد وزراء کی منظوری ضروری ہوتی ہے۔ الزیدی کی حکومت میں کل 23 وزارتیں شامل ہونی چاہئیں، تاہم کئی اہم قلمدانوں پر سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات ابھی جاری ہیں،
Amar Shaheed Sukhdev: امت شاہ نے شہید سکھ دیو کے یوم پیدائش پر پیش کی خراج عقیدت
سکھ دیو تھاپر 15 مئی 1907 کو پنجاب کے لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ بچپن ہی سے وہ برطانوی راج کے ظلم و ستم کو قریب سے دیکھ رہے تھے۔ وہ صرف ایک بہادر مجاہد نہیں بلکہ ایک گہرے سوچ رکھنے والے نوجوان تھے،
PM Modi 6-Day Global Tour: وزیر اعظم مودی کی15 مئی سے پانچ ممالک کے دورے میں توانائی کی حفاظت اور یورپ کے ساتھ گہرے تعلقات قائم کرنے پر دی جائے گی توجہ
یو اے ای کے بعد وزیر اعظم مودی نیدرلینڈ روانہ ہوں گے۔ سال 2017 کے بعد یہ ان کا دوسرا دورہ ہوگا۔ وہاں وہ شاہ ولیم الیگزینڈر اور ملکہ میکسیما سے ملاقات کریں گے، جبکہ ڈچ قیادت کے ساتھ مستقبل کی ٹیکنالوجی،
Union Home Minister Amit Shah: سرہند فتح دیوس پر امت شاہ کا پیغام، بابا بندہ سنگھ بہادر کو قوم اور دھرم کی حفاظت کی عظیم تحریک قرار دیا
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ بابا بندہ سنگھ بہادر نے کسانوں کو متحد کر ظلم اور استحصال کے خلاف جدوجہد کی۔ انہوں نے مغلوں کو شکست دے کر خودداری، جرات اور مذہب کے تحفظ کا ایسا پیغام دیا جو آج بھی لوگوں کو حوصلہ دیتا ہے۔
Tamil Nadu: کل وزیر بنیں، لیکن آج اسمبلی میں رکنیت کا حلف نہ لے سکیں، تمل ناڈو کی خاتون وزیر کے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟
جیسے ہی کیرتھنا اسٹیج کے قریب پہنچیں، پرنسپل سیکریٹری سرینواسن نے ان سے ہاتھ کے اشارے سے لازمی ’’الیکشن سرٹیفکیٹ‘‘ طلب کیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ خاتون وزیر یہ دستاویز پیش نہ کر سکیں۔ اس دوران دونوں کے درمیان مختصر گفتگو بھی ہوئی،
Spiritual Prabhas (Somnath): سومناتھ اور بھارت کا ناقابل تسخیر جذبہ
یہ ان گنت عظیم شخصیات کو یاد کرنے کا وقت ہے جو ظلم کے سامنے ڈٹے رہے۔ لکولیشا اور سوما سرمن تھے، جنہوں نے پربھاس کو فلسفے کے ایک عظیم مرکز میں تبدیل کیا۔ ولبھی کے چکرورتی مہاراجہ دھراسینا چہارم نے صدیوں پہلے وہاں دوسرا مندر تعمیر کیا تھا۔
Tamil Nadu Political Crisis: بغیر اکثریت یدیورپا کو حکومت بنانے کی ملی دعوت ، پھر وجے کو کیوں روکا گیا؟ گورنر کے کردار پر اٹھے سوال
اب تمل ناڈو میں وجے کے معاملے کو اسی تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ جہاں یدیورپا کو پہلے حلف اور بعد میں اکثریت ثابت کرنے کا موقع دیا گیا تھا، وہیں وجے سے پہلے ہی مکمل اکثریت کے ثبوت مانگے جا رہے ہیں۔
Iran US Crisis: امریکہ سے کشیدگی کے درمیان ایرانی نائب وزیر خارجہ کے دورۂ بھارت کا امکان، برکس اجلاس میں شرکت متوقع
ایرانی نائب وزیر خارجہ کا ممکنہ دورہ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور ان کے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے درمیان اعلیٰ سطحی ٹیلیفونک گفتگو کے بعد سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تہران موجودہ علاقائی بحران کے دوران برکس کو سفارتی مذاکرات اور عالمی سطح پر حمایت حاصل کرنے کے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر دیکھ رہا ہے





