Bharat Express

Political Crisis

ادھو ٹھاکرے نے کہا، "موہن بھاگوت جی  کیا آپ بی جے پی کے ہندوتوا سے اتفاق کرتے ہیں؟ اس بی جے پی میں غنڈے آرہے ہیں، کرپٹ لوگ آرہے ہیں۔ کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں؟ امت شاہ مجھے ختم کرنے آرہے ہیں۔ اور شرد پوار کیا آپ ہمیں ختم ہونے دیں گے؟"

  ایسے میں بھارت کے لیے تشویش بڑھ گئی ہے۔ جس طرح مالدیپ کے صدر محمد معیزو بھارت مخالف مہم چلا کر اقتدار میں آئے، انورا کمارا بھی اسی طرح سےاقتدار میں حاصل کیا ہے۔

رام للا کو 22 جنوری 2024 کو رام مندر میں پران پرتشٹھا ہوئی  تھی۔ اس کے بعد سے یہاں عقیدت مندوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ ہر روز ایک لاکھ سے زائد لوگ یہاں درشن  کے لئے آتے ہیں۔

کیا ہم ایمرجنسی یا مارشل لاء لگا دیں ؟ ہم پریس یا سیاسی حریفوں کو کیسے خاموش کر سکتے ہیں؟ کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ مسٹر اے یا مسٹر بی کے خلاف کوئی نہیں بولے گا؟

نگر کیرتن' میں ایک متنازعہ ٹیبلو (جھانکی)کو شامل کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے، ہندوستان نے جسٹن ٹروڈو حکومت سے کہا کہ وہ کینیڈا میں مجرم اور علیحدگی پسند عناصر کو "پناہ" دینا بند کریں۔

بی جے پی میں شامل ہونے کے بارے میں وکرمادتیہ سنگھ کی مخمصہ یہ ہے کہ یہ ایک طرح سے ویربھدر سنگھ کی سیاسی وراثت ختم ہوجائے گی ۔

پاکستانی روپے کی حالت بھی ابتر ہو گئی ہے۔ اس کی قدر روز بروز گر رہی ہے۔ پاکستان کا ایک روپیہ ہندوستان کے 30 پیسے کے برابر ہے اور ایک امریکی ڈالر کی قیمت پاکستان کے 277 کے برابر پہنچ گئی ہے۔

اسدالدین اویسی نے اس واقعہ کے ذریعہ پی ایم مودی پر سیدھا طنز کیا اور الزام لگایا کہ بی جے پی نے شہید کے خاندان کے غم کو بھی تشہیر کا ذریعہ بنایا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف نے پہلے کہا تھا کہ موجودہ معاشی بحران کے دوران انہیں اپنے ووٹ بینک اور حامیوں سے رابطہ قائم کرنے کے لیے واپس آنا پڑے گا۔

مہاراشٹر کی سیاست میں بڑی ہلچل ہے۔ این سی پی کے رہنما  اجیت پوار حمایتی ایم ایل ایز کے ساتھ راج بھون پہنچ کر ریاست مہا راشٹر کے نائب وزیر اعلی کے طورپر حلف لیا ،ان کے علاوہ ان کے کئی ارکان اسمبلی کو بھی وزارت کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔