Bharat Express

PM Narendra Modi

مرکزی حکومت کے سرکاری بیان کے مطابق اس بار یوم آزادی کی تقریبات دیکھنے کے لیے ملک بھر سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 1800 افراد کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا ہے۔

روی داس مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد پی ایم مودی نے ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا، ’’محترم سنت رویداس جی کے آشیرواد سے، میں اعتماد کے ساتھ کہتا ہوں کہ آج میں نے سنگ بنیاد رکھا ہے۔ اگر ڈیڑھ سال بعد مندر بنے گا تو میں افتتاح کے لیے بھی ضرور آؤں گا۔

کپل سبل نے وزیر اعطم  کے بیان کا جواب دیتے ہوئے جمعہ کی صبح اپنے  ٹویٹ میں لکھا - پی ایم مودی کہتے ہیں کہ اپوزیشن منی پور میں تین ماہ سے جاری تشدد پر سیاست کر رہی ہے۔ یہ کافی نہیں ہے، لیکن یاد رکھیں، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے منی پور میں خواتین کے خلاف تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کیا

لوک سبھا میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز تبھی لائی جاسکتی ہے، جب اس کو 50 سے زیادہ اراکین پارلیمنٹ کی حمایت حاصل ہو اوراس تجویز کو صرف ایوان بالا میں ہی لاسکتے ہیں۔

وزیراعظم نریندرمودی نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ سے پورٹ بلیئرمیں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم مودی کے مطابق، ان کا ایک ہی ہدف ہے، کنبہ بچاؤ۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے اچھے کاموں اور ملک کے مفاد میں شروع کی گئی ان کی پالیسیوں کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے۔ اب گلوکار، گیت نگار اور موسیقار وزیر اعظم نریندر مودی کووقف کرنے کے لئے  ایک گانا لے کر آئے ہیں "بھارت کا امرت کال" جسے شاداب فریدی نے گایا ہے

دھامی نے کہا کہ وزیر اعظم کو پہلے ہی اس کا علم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا خیال ہے کہ یو سی سی کو پورے ملک میں نافذ کیا جائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریاستی حکومت کو ابھی تک کوڈ پر رپورٹ کا مکمل مسودہ نہیں ملا ہے۔

ذرائع کے مطابق صبح 5 بجے کے قریب ایک شخص نے پی ایم ہاؤس پر کچھ اڑتی دیکھ کر کال کی جس کے بعد سیکیورٹی ایجنسیاں اور پولیس کو الرٹ کردیا گیا

عآپ لیڈر نے کہا کہ وہ (وزیر اعظم مودی) اتنا ٹیکس جمع کرکے کس کو دے رہے ہیں۔ ان کے 'دوست' ہیں۔ مودی جی نے اپنے دوستوں کا 11 لاکھ کروڑ روپے کا قرض معاف کر دیا۔ مودی جی، آپ دودھ اور چھاچھ پر ٹیکس جمع کر رہے ہیں اور کھلے عام سارا پیسہ اپنے دوستوں کو دے رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندرمودی نے امریکہ کے دورہ کے دوران صدر جمہوریہ جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات کی اور دہشت گردی کے ساتھ ساتھ دیگر موضوعات پر اپنی بات رکھی۔