Bharat Express DD Free Dish

PM Narendra Modi

یوروپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین جمعرات کو دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچیں جس کا مقصد ہندوستان-یورپی یونین تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی پیر کی شام دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے، جہاں انہوں نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا پرتپاک استقبال کیا۔ قطر کے امیر شیخ تمیم 17-18 فروری کو ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی بدھ (12 فروری 2025) سے امریکہ کے دو روزہ دورے پر جائیں گے۔ پی ایم مودی کا یہ دورہ ہندوستان امریکہ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی سمت میں ہوگا۔

وزیراعظم نریندرمودی نے موٹاپے سے لڑنے اورتیل کے استعمال کم کرنے کی اپیل کی ہے، جسے ڈاکٹروں، کھلاڑیوں اورسماج کے مختلف طبقات سے بڑی حمایت ملی ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے انڈین اسپیس ایجنسی کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ شیئر کر کے ردعمل ظاہرکیا ہے۔

مہاکمبھ میں مچی بھگدڑپروزیراعظم مودی نے اظہارافسوس کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں مسلسل ریاستی حکومت کے رابطے میں ہیں۔ مقامی انتظامیہ متاثرین کی ہرممکن مدد میں مصروف ہے۔

ہندوستان کی تاریخی جیت کے بعد پی ایم مودی نے ٹیم انڈیا کو مبارکباد پیش کی ہے۔پی ایم مودی نے ایکس پر لکھا، ’’ہندوستانی خواتین کی ٹیم کو پہلا کھو کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد! یہ تاریخی فتح ان کی بے مثال مہارت، عزم اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔‘‘

وزیراعظم نریندرمودی نے کویت میں ہندوستانی شہریوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کویت کے بہت سارے خاندان آج بھی ممبئی کی محمد علی اسٹریٹ میں رہتے ہیں۔ بہت سارے لوگوں کو یہ جان کرحیرانی ہوگی کہ 65-60 سال پہلے ویسے ہی چلتے تھے، جیسے ہندوستان میں چلتے ہیں۔

مرکزی حکومت کے ذریعہ سال 2020 میں شروع کی گئی اس یوجنا کے تحت اسٹریٹ وینڈرز کو مالی مدد فراہم کی جاتی ہے، جس سے اسٹریٹ وینڈرز کو ان کی روزی روٹی کمانے میں مدد ملتی ہے۔

نائجیریا کے صدربولا احمد تینوبو نے ابوجا ہوائی اڈے پر وزیر اعظم مودی کا استقبال کیا۔ وفاقی دارالحکومت علاقہ کے وزیر نیسم ایزینو وائیک نے وزیر اعظم مودی کو ابوجا شہر کی چابیاں پیش کیں۔ یہ چابی نائیجیریا کے لوگوں کے ذریعہ پی ایم مودی کو دیئے گئے اعتماد اور احترام کی علامت ہے۔