Bharat Express

PM Narendra Modi

اب جب ہم جی 20 صدارت برازیل کو سونپ رہے ہیں تو ہم یقین رکھتے ہیں کہ عوام الناس،کرۂ ارض، امن اور خوشحالی کے تئیں ہمارے اجتماعی اقدامات کی بازگشت آئندہ برسوں میں سنائی دیتی رہے گی۔

لڑاکا طیارے سے ٹیک آف کرنے کے بعد پی ایم مودی نے انسٹاگرام پر لکھا، "تیجس پر کامیابی کے ساتھ پرواز مکمل کی۔" یہ تجربہ ناقابل یقین تھا، جس نے ہمارے ملک کی مقامی صلاحیتوں میں میرے اعتماد کو بہت بڑھایا۔

India Vs Australia Match: ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان اتوار (19 نومبر) کو فائنل مقابلہ کھیلا گیا۔ اس میچ میں ہندوستان کو 6 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پی ایم مودی 15 نومبر کو برسا منڈا کی یوم پیدائش کے موقع پر جھارکھنڈ کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ قبائلی گروپوں کو کروڑوں کے تحائف دیں گے۔

2020 میں پی ایم مودی نے راجستھان کے جیسلمیر میں دیوالی منائی، 2021 میں پی ایم نریندر مودی نے راجوری ضلع کے نوشہرہ اور 2022 میں کارگل میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائی۔

سیہور میں ایک پروگرام کے دوران سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے اپنے خطاب میں جو کہا، اس کے بعد ایم پی سے لے کر دہلی تک یہ سرگوشیاں تیز ہو گئی ہیں کہ وزیر اعلیٰ نے کیوں کہا،  میں چلا جاؤں گا تو بہت یاد آؤں گا …

مودی آرکائیو کی ٹویٹ میں لکھا گیا، ''وزیراعظم نریندر مودی ہمیشہ پالیسی سازی میں خواتین کی زیادہ نمائندگی کے حق میں رہے ہیں۔ بی جے پی کے جنرل سکریٹری کے طور پر، 2000 میں، مودی نے واضح طور پر پارلیمنٹ اور ریاستی قانون سازوں کے لیے خواتین کے ریزرویشن کے مطالبے کی حمایت کی۔

پنڈت دین دیال اپادھیائے متھرا میں 1916 میں پیدا ہوئے۔ وہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے عہدے دار اور جن سنگھ کے بانی ارکان میں سے ایک تھے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سیاست میں خواتین کی مناسب شرکت کے بغیر ہم ایک جامع معاشرے اور جمہوری انضمام کی بات نہیں کر سکتے۔ پی ایم مودی نے کہا، 'ہماری حکومت خواتین کے مفاد میں فیصلے لے رہی ہے

اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم مودی کے قافلے کے سامنے نوجوانو کے آنے کا واقعہ وارانسی میں رودراکش سینٹر کے باہر پیش آیا۔ وزیر اعظم ابھی یہاں سے ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ اسی دوران ان کے قافلے کے آگے ایک نوجوان نے چھلانگ لگا دی۔