Bharat Express DD Free Dish

PM Narendra Modi

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 'گزشتہ سال 9 سالوں میں ہندوستان میں بھی صحت خدمات سے متعلق بہت ایمانداری اور صلاحیت سے کام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔'

چین کی چال بازی کا ایک غور کرنے والا پہلو یہ بھی ہے کہ ’سو-سو چوہے کھاکر بلی حج کو چلی‘ کی طرز پر وہ اب اپنی شبیہ سدھارنے کی کوشش بھی کر رہا ہے۔

Rahul Gandhi Disqualified: راہل گاندھی کی رکنیت ختم ہونے پر ممتا بنرجی نے کہا کہ ہم نے اپنے آئینی جمہوریت کے لئے ایک نئی پستی دیکھی ہے۔

Rahul Gandhi Defamation Case: گجرات کی سورت سیشن کورٹ نے راہل گاندھی کو دو سال کی سزا سنائی ہے۔ حالانکہ ابھی ایک ماہ کے لئے ان کو ضمانت مل گئی ہے۔ اس سے متعلق کانگریس پارٹی میں زبردست ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ 

Rahul Gandhi Surat: کیرلا کے وائناڈ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے 2019 لوک سبھا الیکشن سے پہلے کرناٹک کے کولار میں منعقدہ جلسے میں وزیر اعظم مودی کے ’سرنیم‘ سے متعلق تبصرہ کیا تھا۔

 وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف دہلی شہر میں ہزاروں پوسٹر لگائے گئے، جس کے بعد پولیس نے الگ الگ علاقوں میں تقریباً 100 ایف آئی آر درج کی۔ پوسٹروں کا لنک عام آدمی پارٹی سے بتایا جا رہا ہے۔

Global Millets 2023: وزیر اعظم مودی نے دو دن تک چلنے والے گلوبل ملیٹس کانفرنس کا افتتاح کیا۔ پروگرام میں 100 سے زیادہ ممالک کے وزرائے زراعت، محققین اور سائنسدانوں نے شرکت کی۔

 بی جے پی کو 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں اکیلے ہی 303 سیٹیں ملی تھیں، جبکہ این ڈی اے اتحاد کو 543 رکنی لوک سبھا میں تقریباً 350 سیٹیں ملی تھیں۔

BJP Sufi Samvad: وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کارکنان کو پسماندہ مسلمانوں سے رابطہ کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اب جے پی کا دعویٰ ہے کہ وہ ’صوفی سنواد مہم‘  کے ذریعہ اقلیتوں کو مین اسٹریم میں لانا چاہتی ہے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے آج اسمبلی میں کہا کہ لاڈلی لکشمی بہنا یوجنا، بہنوں کو طاقتور بنانے کے لئے اہم منصوبہ ہے۔ بہنوں کی فلاح کے لئے یہ دنی کا سب سے بہترین منصوبہ ہے۔