Bharat Express DD Free Dish

PM Narendra Modi

وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی سازشوں کی روک تھام کے لئے حکمت عملی تیار کی تھی۔ خبروں کے مطابق اب یہاں کی صورتحال میں تبدیلی بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

نیا ہندوستان بڑے خواب دیکھنے اور اپنے اہداف کو حاصل کرنے کی ہمت دکھا رہا ہے۔ پہلے صرف غریبی، بیرون ممالک سے پیسے مانگنے اور کسی طرح گزارا کرنے کی بحث ہوتی تھی۔ اب پوری دنیا میں ہندوستان سے متعلق مثبت تاثرات ہیں۔

Smriti Irani on George Soros: مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے الزام لگایا کہ جارج سوروس ہندوستانی جمہوریت کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور کچھ منتخب لوگوں کے ذریعہ یہاں کی حکومت چلوانا چاہتے ہیں۔

Asaduddin Owaisi: اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اسدالدین اویسی نے کہا، ’بی جے پی حکومت مونو مانیسرکو پروٹیکشن دیتی ہے۔ یہ مافیا کی طرح گینگ چلاتا ہے۔ فیس بک پر وارث کی موت کو لائیو کیا گیا۔‘

'آدی مہوتسو' تقریب میں ملک کے قبائلی سماج کی خوشحالی اوربھرپوراورمتنوع ورثے کو دکھایا گیا ہے۔  اس کے لئے  پنڈال میں 200 سے زیادہ اسٹال لگائے گئے۔

ایئر انڈیا نے ایئربیس سے 250 طیارہ خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ ان میں 40 بڑے سائز کے طیارے شامل ہوں گے۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ فرانس کے صدر نے میٹنگ میں حصہ لیا۔

Tripura Elections 2023: وزیر اعظم نریندر مودی نے اگرتلہ میں ریلی میں کہا کہ آج بی جے پی کے حق میں ماحول اس لئے ہے کیونکہ تری پورہ کے لوگوں کو ترقی اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آرہی ہے۔

لوک سبھا سکریٹریٹ نے وزیراعظم مودی سے متعلق کئے گئے تبصرہ کی وجہ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا گیا ہے۔

مودی دوپہر 12 بجے کے قریب دھلائی ضلع کے امباسہ میں پہلی ریلی سے خطاب کریں گے اور امکان ہے کہ وہ سہ پہر 3 بجے گومتی میں دوسری ریلی سے خطاب کریں گے۔

مسلم کمیونٹی کے خلاف نفرت اور اشتعال انگیزی کے واقعات کے علاوہ حالیہ دنوں میں ہمارے ملک میں اسلامو فوبیا میں اضافہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے