Trump has very good relationship with PM Modi: پی ایم مودی کی خوشامد کررہا ہے وائٹ ہاوس،معاہدہ طے ہونے سے پہلے ٹرمپ -مودی کے اچھے تعلقات کاکیا ذکر
صدر ٹرمپ نے حال ہی میں کہا تھا کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ایک بڑی اور اچھی شراکت داری ہونے والی ہے۔ اس پر بھارتی حکومت نے بھی اپنا موقف واضح کر دیا ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ ہندوستان امریکہ کے ساتھ شراکت داری ضرور کرے گا، لیکن اس کے لیے کچھ شرائط ہوں گی۔
PM Modi’s Brazil visit: وزیر اعظم مودی کے دورے سے قبل برازیل نے ظاہر کی ہندوستان کے ’’آکاش‘‘ فضائی دفاعی نظام میں دلچسپی
وزیر اعظم 5 سے 8 جولائی تک برازیل میں ہوں گے جہاں وہ ریو ڈی جنیرو میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Paresh Rawal Lauds PM Modi’s Leadership: ’’مودی جی کی سب سے بڑی طاقت ہے ان کا بے داغ کردار‘‘، مشہور فلم اداکار پرویش راول نے سردار پٹیل سے کیا پی ایم مودی کا موازنہ
پریش راول نے پی ایم مودی کا موازہ سردار ولبھ بھائی پٹیل سے کرتے ہوئے کہا کہ ’’مجھے پورا یقین ہے کہ مودی جی میں سردار پٹیل جیسی بہت سی خوبیاں ہیں۔‘‘
PM Modi Mourns Loss in Telangana Factory Blast: صدر مرمو اور پی ایم مودی نے کیا تلنگانہ فیکٹری میں ہوئے حادثے پر دکھ کا اظہار، مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار کی امداد کا اعلان
مرکزی حکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کو وزیر اعظم نیشنل ریلیف فنڈ (PMNRF) سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔
PM Modi paid tribute to the heroes of the Santhal rebellion: وزیر اعظم مودی نے ’ہول دِوس‘ پر سنتھال انقلاب کے ہیروز کو پیش کیا خراجِ عقیدت، کہا-ان کی بہادری ملک کے لیے ناقابل فراموش
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’ہول دِوس ہمیں ہمارے قبائلی معاشرے کی بے مثال ہمت اور حیرت انگیز بہادری کی یاد دلاتا ہے۔‘‘
Atmanirbhar Bharat has shown what it can do in defence–it is beyond success, says Nirmala Sitharaman: آتم نربھر بھارت نے دکھایا ہے کہ وہ دفاعی شعبے میں کیا کر سکتا ہے – یہ کامیابی سے آگے ہے- نرملا سیتارامن
نرملا سیتا رمن نے کہا کہ یہ نریندر مودی حکومت کی 11 سال کی محنت کا نتیجہ ہے۔ حکومت جی ایس ٹی (گڈس اینڈ سروسز ٹیکس) اور انکم ٹیکس کو مزید آسان بنانا چاہتی ہے۔
Ravi Chopra and his family felicitated Swami Gyananand Ji at the Gita Mahotsav organized in Manchester: روی چوپڑا اور ان کے خاندان نے مانچسٹر میں منعقد گیتا مہوتسو میں سوامی گیانانند جی کا خیرمقدمت کرتے ہوئے
گیتا آج کے دور کا بہترین تحفہ ہے۔ اسی لیے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کے کئی ممالک کے قومی صدور کو اپنے یہاں یا وہاں جاتے وقت بھگوت گیتا پیش کی اور واضح طور پر کہہ دیا کہ ہندوستان کی طرف سے میرے پاس دنیا کو دینے کے لیے کوئی اور تحفہ نہیں ہے اور دنیا کے پاس گیتا سے بہتر کوئی تحفہ نہیں ہے۔
Mann Ki Baat: ’من کی بات‘ میں پی ایم مودی نے اہل وطن سے کی ’اہمسا سلک‘ اپنانے کی اپیل
پی ایم مودی نے کہا کہ میں آپ سب سے یہ بھی اپیل کروں گا کہ ایری سلک سے بنے کپڑوں کو ضرور ٹرائی کریں، اور ہاں، کھادی، ہینڈلوم ہینڈی کرافٹ، ووکل فور لوکل کو بھی آپ کو ہمیشہ یاد رکھنا ہوگا۔ اگر گاہک صرف ہندوستان میں بنی ہوئی مصنوعات خریدتے ہیں اور تاجر صرف ہندوستان میں بنی ہوئی مصنوعات فروخت کرتے ہیں، تو ’آتمنربھر بھارت ابھیان‘ کو نئی توانائی ملے گی۔
Singer Kailash Kher praises PM Modi: روحانی شخصیت کے حامل ہیں پی ایم مودی، کسی نے بھی ان کی طرح سناتن دھرم کو عزت نہیں دی‘‘، معروف گلوکار کیلاش کھیر نے گائے پی ایم مودی کے گُن
آپریشن سندور کے لیے ان کے گانے کے بارے میں پوچھے جانے پر کیلاش کھیر نے کہا کہ انھوں نے وہ گانا ہندوستان کی مسلح افواج کی ہمت اور بہادری کا جشن منانے کے لیے بنایا تھا۔
Mann Ki Baat: ’خواتین کی قیادت کی ترقی‘ بنا نیا منتر: پی ایم مودی نے ’من کی بات‘ میں خواتین کی کامیابیوں کی تعریف کی
وزیر اعظم نے کرناٹک میں کلبرگی کی خواتین کی بھی تعریف کی۔ پی ایم مودی نے کہا کہ کلبورگی کی خواتین نے جوار کی روٹی کو ایک برانڈ کی شکل دی۔ انہوں نے ایک کوآپریٹو سوسائٹی بنائی ہے، جس میں روزانہ تین ہزار سے زیادہ جوار کی روٹیاں بن رہی ہیں۔ ان روٹیوں کی خوشبو اب نہ صرف دیہاتوں میں بلکہ بنگلورو جیسے میٹرو میں بھی پھیل رہی ہے۔





