PM Modi launches three Vande Bharat Express trains: پی ایم مودی نے بنگلورو میں تین وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو دکھائی ہری جھنڈی،بنگلورو میٹرو کے فیز-2 کے تحت یلو لائن کا بھی کیا افتتاح
وزیر اعظم نے بنگلورو میٹرو کے فیز-2 کے تحت آر وی روڈ (راگی گڈا) سے بوماسندرا تک 19 کلومیٹر طویل یلو لائن کا بھی افتتاح کیا، جس میں 16 اسٹیشنز ہیں اور اس کی لاگت تقریباً 7,160 کروڑ روپے ہے۔ اس لائن کے کھلنے سے بنگلورو کا آپریشنل میٹرو نیٹ ورک 96 کلومیٹر سے زائد ہو جائے گا۔
PM Modi to inaugurate 184 new multi-storey flats: ممبران پارلیمنٹ کے لیے 184 نئے کثیر المنزلہ فلیٹس تیار، پی ایم مودی 11 اگست کو کریں گے افتتاح، سندور کا پودا بھی لگائیں گے
اراکین پارلیمنٹ کے لیے مناسب رہائش کی کمی کی وجہ سے اس منصوبے کی ترقی کی ضرورت تھی۔ زمین کی محدود دستیابی کی وجہ سے، عمودی تعمیر کو ترجیح دی گئی تاکہ زمین کے استعمال کو بہتر بنایا جا سکے اور دیکھ بھال کے اخراجات کو کم کیا جا سکے۔
Hemant Soren’s 50th Birthday: پی ایم مودی نے جھارکھنڈ کے سی ایم ہیمنت سورین کو ان کی سالگرہ پر دی مبارکباد
سورین کے والد شیبو سورین جے ایم ایم کے بانی اور جھارکھنڈ تحریک کے ایک اہم لیڈر تھے، جن سے انہوں نے سیاست میں آگے بڑھنے کی تحریک لی۔ ہیمنت سورین کھیلوں کے دلدادہ ہیں اور سائیکل چلانے اور کرکٹ کھیلنا پسند کرتے ہیں۔ وہ اکثر سائیکل چلاتے نظر آتے ہیں جس سے ان کی سادگی کا پتہ چلتا ہے۔
Modi Hails Strong Participation in Har Ghar Tiranga Campaign: پی ایم مودی نے ہر گھر ترنگا مہم میں عوام کی پرجوش شرکت پر کیا خوشی کا اظہار، مزید شرکت کی درخواست کی
انھوں نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنی تصاویر اور سیلفی اس مہم کی ویب سائٹ پر لگاتار شیئر کرتے رہیں۔
PM Modi Hails Kashmir’s First Freight Train Arrival: وزیر اعظم نے وادی کشمیر میں پہلی مال بردار ٹرین پہنچنے کو قرار دیا اہم سنگِ میل، کہا-خطے کے لیے تجارت اور رابطے کا ایک بڑا دن
یہ پیش رفت کشمیری کی معیشت اور بنیادی ڈھانچے کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے کیوں کہ ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے سامان کی نقل و حمل سے نہ صرف لاگت کم ہوگی بلکہ علاقے کی تجارت کو بھی فروغ ملے گا۔
Defence Production Hits Rs 1.5 Lakh Cr Record: پی ایم مودی نے ’’آتم نربھر بھارت‘‘ وژن کے تحت ملک نے دفاعی پیداوار میں قائم کیا سالانہ ریکارڈ ، 1.50 لاکھ کروڑ روپے کی مالیت تک پہنچا
دریں اثنا ملک کی دفاعی برآمدات نے بھی مالی سال 2024-25 میں ریکارڈ 23,622 کروڑ روپے کی بلند سطح حاصل کی ہے، جو پچھلے سال کے 21,083 کروڑ روپے سے 12.04 فیصد زیادہ ہے۔
Hundred years of Kakori Train Action:’کاکوری کانڈ‘ کے سو سال مکمل، پی ایم مودی نے انقلابیوں کو کیا یاد
’کاکوری کانڈ‘ کا مقصد برطانوی راج کے خلاف ہتھیار خریدنے اور ان کی طاقت کو چیلنج کرنے کے لیے رقم اکٹھا کرنا تھا۔ کاکوری واقعے کی منصوبہ بندی ہندوستان ریپبلکن ایسوسی ایشن (HRA) کے انقلابیوں نے کی تھی، جس کی بنیاد 1924 میں مسلح انقلاب کے ذریعے ہندوستان کو آزاد کرانے کے لیے رکھی گئی تھی۔
PM Modi’s Bangalore Visit: وزیر اعظم مودی 10 اگست کو بنگور کا کریں گے دورہ، میٹرو اور شہری رابطے کے بڑے پروجیکٹس کا کریں گے افتتاح
وزیر اعظم مودی شہری رابطے کے مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے اور عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔
PM Modi Pays Tribute To Quit India Movement Heroes On August Kranti Diwas: ان کے حوصلے نے حب الوطنی کی چنگاری جلائی – وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ نے ‘بھارت چھوڑو تحریک’ کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا
8 اگست 1942 کو مہاتما گاندھی کی قیادت میں شروع ہونے والی 'بھارت چھوڑو تحریک'، بھارت کی آزادی کی جدوجہد کا ایک اہم موڑ تھا۔ یہ انگریزوں سے فوراً بھارت چھوڑنے کی ایک ملک گیر اپیل تھی، جس کا نعرہ تھا: "کرو یا مرو"۔
PM Modi celebrated Raksha Bandhan festival at his residence: پی ایم مودی نے اپنی رہائش گاہ پر منایا رکشا بندھن کا تہوار، بچوں سے بندھوائی راکھی
اس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے 7، لوک کلیان مارگ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر بچوں سے راکھی بندھوائی۔ اس دوران پی ایم مودی نے 105 بچوں، اساتذہ اور این جی او کے نمائندوں سے ملاقات کی۔





