PM Modi spoke to CM Dhami over cloudburst: پی ایم مودی نے اترکاشی کے دھرالی میں آئی قدرتی تباہی پر سی ایم دھامی سے کی بات، حالات کی لی جانکاری
بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے کے فوری بعد فوج کی ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ اس کے علاوہ این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں بھی راحت اور بچاؤ کے کاموں میں لگی ہوئی ہیں۔ فوج کے تقریباً 150 اہلکار لوگوں کو بچانے میں مصروف ہیں۔
PM Modi Shares Article on Farmer-Centric Growth: پی ایم مودی نے کسانوں پر مرکوز ترقی کے حوالے سے شیوراج چوہان کا مضمون شیئر کیا، کہا-وکست بھارت بنانا ہے مقصد
شیوراج سنگھ چوہان نے اپنے مضمون میں اس بات پر زور دیا ہے کہ حکومت زرعی شعبے کو بااختیار بنانے کے لیے انتھک محنت کر رہی ہے۔
PM Modi Condoles Passing away of Satyapal Malik: ستیہ پال ملک کے انتقال پر پی ایم مودی نے دکھ کا کیا اظہار،کہا:میں ستیہ پال ملک کے انتقال سے غمزدہ ہوں
ستیہ پال ملک نے اپنے طویل سیاسی کیرئیر میں کئی پارٹیاں تبدیل کیں - کانگریس، جنتا دل، لوک دل اور آخر میں بی جے پی۔ لیکن ان کی شناخت ہمیشہ ایک جاٹ لیڈر اور کسان دوست چہرے کی رہی۔ وہ اپنے آپ کو لوہیا وادی نظریہ سے وابستہ سمجھتے تھے اور چودھری چرن سنگھ کو اپنا سیاسی گرو مانتے تھے۔
PM Modi Announces Strategic Partnership with Philippines: پی ایم مودی نے فلپائی کے صدر مارکوس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا بڑا اعلان، دونوں ممالک کے تعلقات کو ’’اسٹریٹجک پارٹنرشپ‘‘ کا درجہ دینے کا ہوا فیصلہ
وزیر اعظم نے فلپائن کے اس فیصلے کو سراہا کہ بھارتی سیاحوں کو فلپائن میں ویزا فری داخلہ دیا جائے گا اور ساتھ ہی یہ بھی اعلان کیا کہ بھارت بھی فلپائنی سیاحوں کو مفت ای ویزا فراہم کرے گا۔
PM Modi warmly welcomed Philippines President R. Marcos at Hyderabad House: وزیرِ اعظم نریندر مودی نے حیدرآباد ہاؤس میں فلپائن کے صدر آر مارکوس کا گرمجوشی سے استقبال کیا
انہوں نے آئندہ دنوں میں فلپائن کے ساتھ ہونے والی بات چیت کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ ہماری مستقل دوستی اور مضبوط دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے مقصد سے بات چیت جامع ہوگی۔ اس سے قبل فلپائن کے صدر کا راشٹرپتی بھون میں باضابطہ استقبال کیا گیا۔
Amit Shah break Lal Krishna Advani Record: امت شاہ نے توڑا ریکارڈ، لال کرشن اڈوانی کو پیچھے چھوڑا، ایسا کرنے والے پہلے وزیر داخلہ
وزیراعظم مودی نے این ڈی اے کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں امت شاہ کی تعریف کی۔ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے نام پر ایک خصوصی ریکارڈ درج ہوگیا ہے۔
NDA Parliamentary Meeting: پی ایم مودی نے این ڈی اے کی اہم میٹنگ سے کیا خطاب ، نائب صدر کے انتخابات اور ’آپریشن سندور‘ پر رہا فوکس
پی ایم نریندر مودی کو آپریشن سندور کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی گئی۔ بی جے پی کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ نے ان کی قیادت کو سراہا۔ اجلاس کے دوران ارکان کی جانب سے تالیاں اور ہر ہر مہادیو کے نعرے لگائے گئے۔
Azerbaijan-Armenia Conflict: ایک بھارت کا دوست تو دوسرا پاکستان کا، 33 سال کی دشمنی ختم کرائیں گے ٹرمپ، جانئے کیا ہے پلان کے پیچھے کا راز؟
یہ وہ علاقہ ہے جو بین الاقوامی سطح پر آذربائیجان کا حصہ تسلیم کیا جاتا ہے، لیکن 1993 کی جنگ میں آرمینیائی افواج کے قبضے میں آ گیا۔ سوویت یونین کے انہدام کے بعد یہ علاقہ ایک پیچیدہ تنازع کا مرکز بن گیا۔
India responds to Trump’s tariff threat: ٹرمپ کی دھمکی کا ہندوستان نے دیا جواب،وزارت خارجہ نے امریکہ اور یورپ دونوں کو دکھایا آئینہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت کو دھمکی دینا غیر منصفانہ اور غیر معقول ہے۔ بھارت، ایک بڑی معیشت کے طور پر، اپنے قومی مفادات اور معاشی سلامتی کو تحفظ دینے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گا۔ بھارت کی روس سے تیل کی درآمدات عالمی منڈی کے حالات کی وجہ سے ناگزیر ہیں۔
Jammu Kashmir statehood buzz: کیا جموں کشمیر کو کل ملے گا مکمل ریاست کا درجہ؟ سی ایم عمر عبداللہ نے قیاس آرائیوں پر دیا بڑا بیان
واضح رہے کہ پانچ اگست 2019 کو جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کو مرکز کی مودی حکومت نے پارلیمنٹ میں بھاری اکثریت کے ساتھ منسوخ کر دیا تھا۔ اس فیصلے کے بعد ریاست کو جموں و کشمیر اور لداخ کے دو الگ الگ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کر دیا گیا۔





