PM Modi: Hitting Space Milestones Is India’s New Normal: ’’خلائی شعبے میں روز نئے سنگ میل حاصل کرنا ہندوستان کی عادت بن گیا ہے‘‘، پی ایم مودی نے نیشنل اسپیس ڈے پر اجاگر کیں ملک کی کامیابیاں
وزیرِ اعظم نے 23 اگست کو نیشنل اسپیس ڈے قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن نہ صرف چندریان کی کامیابی بلکہ بھارت کی خلائی قیادت کی علامت بن چکا ہے۔
Modi May Flag Off Key Mizoram Rail Link on September 13: وزیر اعظم مودی 13 ستمبر کو تاریخی بیرابی-سائرنگ ریل لائن کا کر سکتے ہیں آغاز
وزیراعظم مودی کو اس کے افتتاح کی دعوت میزورم کے وزیر اعلیٰ نے 14 جولائی کو نئی دہلی میں ان سے ملاقات کے دوران دی تھی۔
India to Drive 20% of Global Growth: PM Modi: ’’ماہرین کے مطابق جلد ہی دنیا کی ترقی میں ہندوستان کا حصہ تقریباً 20 فیصد ہوگا‘‘، پی ایم مودی نے ای ٹی ورلڈ لیڈرز فورم 2025 سے کیا خطاب
خلائی میدان میں پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ پچھلے 11 برس میں 60 سے زائد اسپیس مشن مکمل کیے جا چکے ہیں اور اب بھارت گگن یان کے ذریعے انسان کو خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔
PM Modi’s Gujarat Visit: وزیر اعظم مودی گجرات کو دیں گے 2500 کروڑ سے زیادہ کی سوغات
گجرات اپنے شہری ترقیاتی سال کی تقریبات منا رہا ہے، جو وزیراعظم مودی کے بطور وزیر اعلیٰ گجرات دو دہائیوں پر محیط اصلاحات کا سنگ میل بھی ہے۔
تیجسوی یادو کے خلاف ایف آئی آردرج، وزیراعظم مودی کے خلاف یہ لفظ لکھنے پردرج کرائی گئی شکایت
بہار کے سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو پر وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ایک پوسٹ شیئرکرنے کے الزام میں اترپردیش اور مہاراشٹر میں ایف آئی آردرج کی گئی ہے۔ تیجسوی یادونے سوشل میڈیا پر ایک کارٹون پوسٹ کیا تھا، جس میں مودی کی ریلی کو "جملوں کی دکان" بتایا گیا تھا۔
National Space Day: نیشنل اسپیس ڈے پر پی ایم مودی نے کہا-آریہ بھٹ سے گگن یان تک کا سفر نسلوں کو متاثر کرتا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جلد ہی آپ سبھی سائنسدانوں کی محنت سے بھارت "گگن یان" کی پرواز بھی بھرے گا، اور آنے والے وقت میں بھارت اپنا خود کا اسپیس اسٹیشن بھی قائم کرے گا۔ ابھی ہم چاند اور مریخ تک پہنچ چکے ہیں،
Natural Farming Mission: پی یم نریندر مودی کریں گے ’نیشنل نیچرل فارمنگ مشن‘ کا افتتاح، 1 کروڑ کسانوں کو ہوگا فائدہ
اس مشن کی معلومات دیتے ہوئے مرکزی وزیر برائے زراعت، شیو راج سنگھ چوہان نے جمعرات کو ریاستی وزرائے زراعت کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی ویڈیو کانفرنسنگ کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ اسکیم مرکزی حکومت کی ماحول دوست زرعی ترقی کے لیے مضبوط عزم کی عکاسی کرتی ہے۔
Massive Crowd Outside PM Modi’s Kolkata Rally: پی ایم مودی کو سننے کے لیے کولکاتا میں جمع ہوئی بھیڑ، پنڈا میں جگہ نہیں ملی تو باہر لگی گاڑیوں کی اسکرینوں پر سنا لائیو خطاب
ایک شہری نے کہا ’’اگرچہ میں پنڈال کے اندر نہیں جا سکا، لیکن مودی جی کی تقریر سننے کے لیے رکا رہا۔ ہم لوگ صبح ہی کولکاتا سے باہر سے آئے تھے۔ ایسا موقع بار بار نہیں آتا۔‘‘
PM Modi targets TMC: ’’ٹی ایم سی جائے گی اور بی جے پی کی حکومت آئے گی‘‘، پی ایم مودی نے کولکاتا میں ممتابنرجی کی حکومت پر سادھا نشانہ
وزیراعظم مودی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو ووٹ دیں تاکہ مرکز کی فلاحی اسکیموں کے فوائد بنگال کے ہر فرد تک پہنچ سکیں۔
PM Modi Hails India’s Metro Growth in Kolkata: ’’بھارت کے پاس ہے دنیا کا تیسرا سب سے بڑا میٹرو نیٹ ور‘‘، کولکاتا میں میٹرو پروجیکٹس کے افتتاح کے بعد پی ایم مودی نے کیا عوام سے خطاب
جیسور روڈ میٹرو اسٹیشن پر منعقدہ تقریب میں وزیراعظم نے نوپارا-جے ہند بمان بندر، سیالدہ-ایسپلانڈ اور بیلی گھاٹ-ہیمنت مکھرجی میٹرو خدمات کا افتتاح کیا۔





