Tradition meets innovation: وزیر اعظم مودی کا 18ویں انٹرنیشنل اولمپیاڈ آن ایسٹرونومی اینڈ ایسٹروفزکس سے ورچوئل خطاب، تقریب کو ’’روایت اور جدت کا سنگم‘‘ قرار دیا
وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت میں روحانیت اور سائنس، تجسس اور تخلیقیت کا ملاپ صدیوں سے فلکیات کے میدان میں نمایاں ہے۔ 64 ممالک کے 300 سے زیادہ چمکتے ستاروں سے جڑنا ایک خوشی کی بات ہے۔ میں آپ سب کو دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
NDA Vice Presidential Candidate: نائب صدر کے عہدے کے لیے این ڈی اے کے امیدوار کا اعلان آج ، پی ایم مودی اور جے پی نڈا کریں گے انتخاب
اس میٹنگ کی صدارت وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کی۔ اس میٹنگ میں پی ایم مودی اور بی جے پی صدر نڈا کو امیدوار چننے کے لیے اختیار دینے کی تجویز منظور کی گئی۔
PM Modi speaks to President Zelenskyy: وزیر اعظم مودی کا یوکرینی صدر زیلنسکی سے رابطہ، تنازع کے جلد حل کی ضرورت پر زور، بھارت ہر ممکن تعاون کے لیے پرعزم
صدر زیلنسکی نے کہا ’’ہم نے روس کے خلاف پابندیوں پر بھی تفصیل سے بات کی۔ یہ ضروری ہے کہ ہر وہ رہنما جس کے پاس روس پر اثر انداز ہونے کی حقیقی صلاحیت ہے، ماسکو کو درست پیغام دے۔‘‘
PM Modi Condoles Deaths in Pune Crash: پونے کے قریب خوفناک سڑک حادثے میں سات افراد جاں بحق اور کئی زخمی، وزیرِ اعظم مودی نے کیا اظہار افسوس اور مالی مدد کا اعلان
یہ لوگ پاپلوادی گاؤں کے رہائشی تھے اور کندیشور مندر کی زیارت کے لیے جا رہے تھے۔ وین میں تقریباً 30 سے 35 مسافر سوار تھے۔
PM Modi inaugurates: کچھ لوگوں کو ’کوسی‘ میں بھی بہار انتخابات دکھائی دیں گے، وزیرِاعظم مودی نے ارکانِ پارلیمنٹ کے 184 فلیٹس کا کیا افتتاح
یہ بیان اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ بھارت کی ثقافت میں ندیاں صرف جغرافیائی نہیں، بلکہ روحانی اور تہذیبی اہمیت بھی رکھتی ہیں۔ اور جب ان کے نام پر عمارتوں یا مقامات کے نام رکھے جائیں، تو اسے سیاست کی عینک (چشمے) سے نہیں دیکھنا چاہیے۔
PM Modi as he inaugurates newly constructed flats for MPs in New Delhi: اراکین پارلیمنٹ کو نیا آشیانہ ملا، پی ایم مودی بولے – نام سے کچھ لوگوں کو دقت بھی ہوگی ، بلکہ بہار کا الیکشن دکھائی دے گا
اس کثیر المنزلہ کمپلیکس میں 180 سے زائد اراکین پارلیمنٹ ایک ساتھ قیام کریں گے۔ اس کا ایک مالی پہلو بھی ہے — ماضی میں اراکین پارلیمنٹ کے لیے مناسب رہائش کی کمی کی وجہ سے حکومت کے اخراجات میں اضافہ ہوتا تھا۔
National Cooperation Policy 2025: امت شاہ نے پی ایم مودی کے ’’آتم نربھر بھارت وژن ‘‘کے تحت قومی تعاون پالیسی 2025 کا کیا آغاز، جامع ترقی اور خود انحصاری کو فروغ دینے پر توجہ
اس کے تحت نوجوانوں اور خواتین کی شمولیت کو ترجیح دی جائے گی تاکہ کوآپریٹو نظام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔
Amit Shah: امت شاہ نے بنگلورو میٹرو یلو لائن اور وندے بھارت ٹرینوں کے افتتاح پر عوام کو دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہی دن میں بنگلورو کے راگی گڈا میٹرو اسٹیشن سے نمّا میٹرو کی یلو لائن کا افتتاح کیا، جو آر وی روڈ سے بومہ سندرا تک تقریباً 19 کلومیٹر کے فاصلے پر مشتمل ہے۔
India Marching Towards Top 3 Economies: PM Modi: ’’آتم نربھر بھارت‘‘ ہے ترقی کی کلید، پی ایم مودی نے بنگلور میں کہا-ہم دنیا کی تین بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کی طرف سے تیزی سے ہیں گامزن
پی ایم مودی نے بنگلورو کو ’’نئے بھارت کے ابھرتے چہرے‘‘ کے طور پر بیان کیا اور کہا کہ یہ شہر بھارت کی آئی ٹی پہچان بن چکا ہے، جس کی وجہ یہاں کے عوام کی محنت اور ٹیلنٹ ہے۔
PM Modi Takes First Ride on Bengaluru Metro’s Yellow Line: پی ایم مودی نے بنگلور میٹرو کی یلو لائن کی پہلی میٹرو میں کیا سفر، خواتین پائلٹ نے کیا آپریٹ
یلو لائن کے افتتاح کے بعد بنگلورو کے میٹرو کا کل فعال نیٹ ورک 96 کلومیٹر سے تجاوز کر جائے گا، جو شہر کے مختلف علاقوں میں لاکھوں لوگوں کو روزانہ سہولیات فراہم کرے گا۔





