PM Modi respons to a thread posted on MyGovIndia: زندگی کو آسان بنانے اور اصلاحات کے راستے پر آگے بڑھنے کے لیے پُرعزم ہے حکومت: وزیراعظم مودی
وزیراعظم مودی نے کہا کہ ہماری حکومت ’زندگی کی سہولت‘ کو فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہے اور نیچے دیا گیا تھریڈ اس بات کی مثال ہے کہ ہم اس سمت میں کس طرح کام کر رہے ہیں۔ آنے والے وقت میں ہماری اصلاحاتی کوششیں مزید جوش و جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں گی۔
Bihar Cabinet Expansion News: بی جے پی-جے ڈی یو میں کابینہ توسیع پراتفاق، 12 نئے چہرے ہوسکتے ہیں شامل، کسی مسلم کو شامل کئے جانے پر تعطل برقرار
بہارمیں نتیش حکومت کی کابینہ توسیع کی تیاری تیزہوگئی ہیں۔ جنوری کے پہلے ہفتے میں 12-11 نئے وزرا کو شامل کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعلیٰ نتیش کمارنے حال ہی میں وزیراعظم مودی اورامت شاہ سے ملاقات کرکے اس حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا تھا۔
PM Modi praises release of Constitution in Santhali language: سنتھالی زبان میں آئین کی اشاعت قابل ستائش، وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
صدر مرمو نے کہا کہ سنتھالی زبان میں آئین کی دستیابی سے حقوق، فرائض اور آئینی اقدار عام لوگوں کے لیے زیادہ قابلِ فہم ہوں گی، جس سے قبائلی برادریاں مزید بااختیار بن سکیں گی۔
PM Modi unveils Rashtra Prerna Sthal: انتودیہ سے خود کفیل بھارت تک، راشٹر پریرنا استھل میں جھلکا وزیر اعظم مودی کا وژن
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ پنڈت دین دیال اپادھیائے کا خواب تھا کہ قطار میں کھڑے آخری فرد تک تمام سہولیات پہنچیں۔ آج جب حکومت کی فلاحی اسکیموں کا فائدہ ہر ضرورت مند تک پہنچایا جا رہا ہے تو انتودیہ کا وہ خواب حقیقت میں بدل رہا ہے۔
PM to address Veer Baal Diwas event today: نریندر مودی آج ‘ ویر بال دیوس’ کے موقع پر نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقدہ پروگرام میں کریں گے شرکت
ویر بال دیوس کے تحت ملک بھر میں مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جن میں بہادری کے قصے سنانا، شاعری کی محفلیں، پوسٹر سازی اور مضمون نویسی کے مقابلے شامل ہیں۔ یہ سرگرمیاں اسکولوں، بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز،
Sansad Khel Mahotsav: رائیپور میں سانسد کھیل مہوتسو کا شاندار اختتام، وزیر اعظم مودی نے کیا ورچوئل خطاب
وزیر اعظم مودی نے مستقبل کے بڑے منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 2030 میں احمد آباد میں کامن ویلتھ گیمز منعقد ہوں گے، جہاں پوری دنیا کی نظریں بھارت پر ہوں گی۔ یہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے سنہری موقع ہوگا۔ اس کے علاوہ، بھارت 2036 اولمپکس کی میزبانی کے لیے بھی پوری طرح کوشاں ہے۔
UP’s Defence Corridor: وہ دن دور نہیں جب یوپی کا ڈیفنس کوریڈور دنیا بھر میں جانا جائے گا: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اس مقام پر نصب ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی، پنڈت دین دیال اُپادھیائے اور اٹل بہاری واجپئی کے مجسمے جتنے بلند ہیں، اس سے حاصل ہونے والی تحریک ان سے کہیں زیادہ بلند ہے۔ انہوں نے اٹل بہاری واجپئی کے الفاظ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ قومی تعمیر کے لیے قدم ملا کر چلنا ہوگا۔
PM Modi inaugurates Rashtra Prerna Sthal in Lucknow: لکھنؤ میں وزیر اعظم مودی نے ’راشٹر پریرنا استھل‘ کا کیا افتتاح، ملک کی عظیم شخصیات کو پیش کیا خراجِ عقیدت
لکھنؤ کے بسنت کنج میں واقع راشٹر پریرنا استھل کو کنول کے پھول کی شکل میں تعمیر کیا گیا ہے۔ اس استھل میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی، پنڈت دین دیال اُپادھیائے اور سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے 65 فٹ بلند کانسے کے مجسمے نصب کیے گئے ہیں۔
PM Modi pay tribute to Atal Bihari Vajpayee on his 101st birth anniversary: اٹل بہاری واجپائی کی 101ویں جینتی پر وزیر اعظم مودی کا خراج عقیدت، کہا-اٹل جی اچھے طرزحکمرانی اور قوم سازی کی روشن مثال
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ اٹل بہاری واجپائی بھارت کے عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی ملک کی خدمت، شفاف حکمرانی اور قومی مفاد کے لیے وقف کر دی۔
PM Modi attends Christmas morning service at Delhi church: وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی میں کرسمس کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی، ہم آہنگی اور بھائی چارے کا پیغام
گزشتہ چند برسوں میں وزیر اعظم نریندر مودی مسیحی برادری سے جڑے پروگراموں میں باقاعدگی سے شریک ہوتے رہے ہیں۔ ایسٹر 2023 میں انہوں نے دہلی کے سیکرڈ ہارٹ کیتھیڈرل میں ایسٹر تقریب میں شرکت کی تھی





