Adhir Ranjan Meets PM Modi: بنگال کے کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں تیز
وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد ادھیر رنجن چودھری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنگال کے مہاجر مزدور ملک کے مختلف حصوں میں کام کر رہے ہیں اور خاص طور پر بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں میں انہیں زیادتیوں کا سامنا ہے۔
PM Modi grieves loss of lives in Uttarakhand bus accident: اتراکھنڈ کے الموڑا میں دردناک بس حادثہ، وزیر اعظم مودی نے افسوس کا کیا اظہار، زخمیوں کی جلد صحتیابی کی پراتھنا
وزیر اعظم مودی کے حوالے سے کہا گیا کہ الموڑاضلع میں بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی خبر نہایت افسوسناک ہے۔ جن خاندانوں نے اپنے عزیزوں کو کھویا ہے، ان سے دلی تعزیت ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی پراتھنا کرتا ہوں۔
INSV Kaundinya Sets Sail on Maiden Voyage: قدیم طرز کا بحری جہاز ’کونڈِنّیہ‘ اپنی پہلی سمندری یاترا پر روانہ، وزیر اعظم مودی نے خوشی کا اظہار کیا
اس بحری جہاز کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اسے قدیم بادبانی طریقے سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ جہاز علامتی طور پر ان تاریخی سمندری راستوں کا ازسرِنو جائزہ لے گا جنہوں نے ہزاروں برسوں سے بھارت کو وسیع تر بحرِ ہند کی دنیا سے جوڑے رکھا ہے۔ اس سفر کے ذریعے یہ جہاز بھارت کی قدیم جہاز سازی اور سمندری روایات کو دوبارہ زندہ کرے گا۔
Bihar BJP President Sanjay Saraogi meets PM Modi: وزیر اعظم مودی سے بہار بی جے پی صدر سنجے سراوگی نے کی ملاقات، پُنورا دھام کی تصویر والا مومنٹو کیا پیش
وزیر اعظم مودی نے ریاست میں تنظیم کو مزید مضبوط، متحرک اور عوام دوست بنانے کے لیے قیمتی رہنمائی فراہم کی۔ یہ ملاقات بہار کی ہمہ جہت ترقی، کسانوں کے بااختیار بنانے اور تنظیمی استحکام کی سمت ایک اہم اور حوصلہ افزا قدم ثابت ہوئی۔
PM Modi’s praise for Kannada pride: ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں پی ایم مودی نے کہا- کنڑ کی سرزمین اور زبان ہمارا فخر، بی جے پی نے کانگریس پر لگایا کنڑ وقار کو نقصان پہنچانے کا الزام
کنڑ زبان اور کنڑ عوام کی جانب سے اپنی وراثت کے تحفظ پر وزیر اعظم کی تعریف نے ریاست کے باشندوں کو بے حد خوش اور پرجوش کر دیا ہے۔ لوگوں نے اسے اپنے حوصلے اور حوصلہ افزائی میں اضافے کا سبب قرار دیا ہے۔
PM Modi Mann Ki Baat 129th Episode: آپریشن سندور، انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن ، من کی بات میں وزیر اعظم مودی نے گنوائیں 2025 کی کامیابیاں
وزیر اعظم مودی نے بتایا کہ جنوری 2026 میں اڈیشہ کی پاروتی گری کی یومِ پیدائش کی صد سالہ تقریبات منائی جائیں گی۔ انہوں نے کم عمری میں بھارت چھوڑو تحریک‘ میں حصہ لیا اور آزادی کے بعد اپنی زندگی سماجی خدمت اور قبائلی فلاح کے لیے وقف کر دی۔
PM Modi Mann Ki Baat: وزیراعظم مودی کے‘من کی بات’، سال کے آخری129واں ایپی سوڈ میں جانئے کیا ہوگا خاص؟
من کی بات 22 ہندوستانی زبانوں اور 29 بولیوں کے ساتھ ساتھ 11 غیر ملکی زبانوں میں نشر کی جاتی ہے۔ ان میں فرانسیسی، چینی، انڈونیشی، تبتی، برمی، بلوچی، عربی، پشتو، فارسی، دری اور سواحلی شامل ہیں۔ من کی بات 500 سے زیادہ آل انڈیا ریڈیو کے نشریاتی مراکز سے نشر کی جاتی ہے۔
Syed Nasiruddin Chishti about PM Modi’s honor: وزیراعظم مودی کو ملنے والا عالمی اعزاز پورے ملک کے لیے اعزاز- سید نصیرالدین چشتی
اجمیر شریف درگاہ کے دیوان کے جانشین سید نصیرالدین چشتی نے ملک کی مشترکہ ثقافت، گنگا-جمنی تہذیب اور سماجی یکجہتی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مذہبی تقریبات سماج کو جوڑنے کا ایک مضبوط اور مؤثر ذریعہ ہیں۔
Francis fukuyama slams trump: نوبیل انعام یا سفارت کاری؟ جانیے کیوں فرانسس فوکویاما نے ٹرمپ کی بھارت پالیسی کو ’خطرناک‘ قرار دیا
مشہور تھنکٹینک فرانسس فوکویاما نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ نے نوبیل انعام حاصل کرنے کی خواہش میں بھارت اور امریکہ کے تعلقات کو نقصان پہنچایا ہے۔
PM Modi expresses grief over the demise of Biswa Bandhu Sen: تریپورہ کی ترقی کو فروغ دینے اور متعدد سماجی خدمات کے تئیں بسوا بندھو سین وابستگی قابل فخر: وزیراعظم
وزیراعظم نریندر مودی نے تریپورہ اسمبلی کے اسپیکر بسوا بندھو سین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تریپورہ کی ترقی کو فروغ دینے کی ان کی کوششوں اور متعدد سماجی خدمات کے تئیں ان کی وابستگی کے لیے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔





