PM Modi Visit Varanasi: کانچی شنکراچاریہ نے وزیر اعظم مودی کی قیادت کی تعریف کی، اسے ہندوستان کی ترقی کی کلید قرار دیا
شنکراچاریہ نے مزید کہا کہ این ڈی اے حکومت دنیا بھر میں حکمرانی کے لیے ایک رول ماڈل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی حیثیت اور مستقبل کی ترقی عالمی امن اور خوشحالی میں معاون ثابت ہوگی۔
PM Modi inaugurates RJ Sankara Eye Hospital in Varanasi: کاشی اب اپنی صحت کی خدمات کی وجہ سے جانا جاتا ہے، وارانسی میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ابھی مجھے شنکراچاریہ جی کو دیکھنے، پرساد اور آشیرواد حاصل کرنے کا موقع ملا ہے ۔
Asaduddin Owaisi on Pm Modi: ‘مسلمانوں کو اچھوت بنا دیا گیا’، چمولی کا ذکر کرتے ہوئے اسد الدین اویسی نے کہا- اگر وزیر اعظم مودی عرب کے شیخوں کو گلے لگا سکتے ہیں تو ۔۔۔…
اسد الدین اویسی نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ اتراکھنڈ کے چمولی میں 15 مسلم خاندانوں کا بڑے پیمانے پر بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔
Jharkhand Assembly Election 2024: جو لوگ حلوہ بانٹ رہے ہیں، وہی کھا رہے، امیروں کی فہرست کا حوالہ دیتے ہوئے بولے راہل گاندھی
تقریر کے دوران راہل گاندھی نے اشاروں کے ذریعے الیکشن کمیشن (EC) پر بھی طنز کیا۔ بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے انہوں نے آئین پر کہا کہ آئین 70-80 سال پرانا نہیں ہے۔ آئین بنانے کے پیچھے ہزاروں سال پرانا خیال ہے۔
Blessings of ‘Nari Shakti: ‘ناری شکتی’ کے آشیرواد نے مجھے وکست بھارت کے لیے کام کرتے رہنے کی ترغیب دی: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز کہا کہ خواتین کی طرف سے ملنے والے آشیرواد کے سبب انہیں ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے کام کرتے رہنے کی ترغیب ملتی ہے
Vladimir Putin: روس میں ہندوستانی فلموں کی مقبولیت…’: ولادیمیر پوتن نے بالی ووڈ کی تعریف کی، برکس کا ذکر کرکیا بڑا دعویٰ
صدر پوتن نے کہا، 'اگر ہم برکس کے رکن ممالک کو دیکھیں تو مجھے لگتا ہے کہ ہندوستانی فلمیں روس میں سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ ہمارا ایک خصوصی ٹی وی چینل ہے جس پر ہندوستانی فلمیں 24 گھنٹے دکھائی جاتی ہیں۔
BRICS Summit 2024: صدر پوتن کی دعوت پر روس جائیں گےوزیر اعظم مودی ، برکس سربراہ اجلاس میں کریں گے شرکت
روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف کے مطابق کازان میں برکس سربراہی اجلاس میں 24 ممالک کے رہنما اور کل 32 ممالک کے وفود شرکت کریں گے۔
India Pakistan Relations: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہمیں ماضی کو بھلا کر مستقبل کی طرف دیکھنا ہوگا
پاکستان کے سابق وزیراعظم نے بھی دورہ بھارت کی خواہش کا اظہار کیا۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ ’اگر انہیں دعوت ملی تو وہ بھارت کا دورہ ضرور کریں گے‘۔
Second time Nayab Singh Saini took oath as CM of Haryana:ہریانہ میں پھر ایک بار نائب سینی کی سرکار، پی ایم مودی کی موجودگی میں دلایا گیا حلف
ہریانہ میں 5 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات میں، بی جے پی نے 90 رکنی اسمبلی میں 48 سیٹیں جیت کر ریاست میں تاریخی تیسری بار کامیابی حاصل کی۔ وہیں کانگریس نے 37 سیٹیں جیتی ہیں۔ ہریانہ میں مسلسل تیسری بار بی جے پی کی حکومت بننے کے ساتھ ہی سینی دوسری بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا ہے۔
Nayab Singh Saini Oath Ceremony : ہریانہ میں نائب سنگھ سینی کی دوسری بار تاج پوشی آج، پی ایم مودی،امت شاہ اور راجناتھ سنگھ کریں گے شرکت
ہریانہ میں 5 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات میں، بی جے پی نے 90 رکنی اسمبلی میں 48 سیٹیں جیت کر ریاست میں تاریخی تیسری بار کامیابی حاصل کی۔ وہیں کانگریس نے 37 سیٹیں جیتی ہیں۔ ہریانہ میں مسلسل تیسری بار بی جے پی کی حکومت بننے کے ساتھ ہی سینی دوسری بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔