Bharat Express

PM Modi

وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کولکتہ میں وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی اور اسے قوم کے نام وقف کیا

وزیر داخلہ امت شاہ نے  ٹویٹ کیا کہ ماں کسی کی زندگی کی پہلی دوست اور استاد ہوتی ہے۔ جس کو کھونے کا درد بلاشبہ دنیا کا سب سے بڑا دکھ ہوتا ہے

پی ایم مودی کے بھائی پرہلاد دامودر داس مودی اور ان کے اہل خانہ منگل کو میسور میں ایک سڑک حادثے کا شکار ہوگئے۔ جس کے بعد سبھی کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

70 سالہ دامودر مودی کو اس حادثے میں ٹھوڑی پر چوٹ آئی۔ ان کے بیٹے میہول پرہلاد مودی (40)، بہو جندل مودی اور ان کی چھ سالہ پوتے مینت میہول مودی بھی زخمی ہوئےاس کے علاوہ ڈرائیور بھی زخمی ہو گیا۔

من کی بات میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اقوام متحدہ نے ماحولیاتی نظام کو بحال کرنے کے لیے دنیا کے ٹاپ 10 اقدامات میں 'نمامی گنگے مشن' کو شامل کیا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، بی جے پی صدر جے پی نڈا اور دیگر وزراء اور لیڈروں نے بھی اٹل بہاری واجپئی کو ’سدایو اٹل‘ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انوپ جلوٹا نے اٹل جی کے پسندیدہ بھجن کو گایا۔

جب سی ایم یوگی اور پی ایم مودی بات چیت کے لیے بیٹھے تو دونوں کے درمیان دو گز کا فاصلہ تھا۔ پی ایم مودی نےکورونا سے بچنے کے لئے یہ منترا دیا تھا۔ جس میں انہوں نے کہا تھاکہ دو گز کا فاصلہ اور ماسک ضروری ہے۔

وزیر صحت منڈاویہ نے اپنے خط میں لکھا تھا کہ بھارت جوڑو یاترا میں کورونا کی ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے، اگر کووڈ پروٹوکول پر عمل کرنا ممکن نہیں ہے تو ملک کے مفاد میں بھارت جوڑو یاترا کو ملتوی کیا جائے۔

پرائس نے پیر کو واشنگٹن میں اپنی بریفنگ میں کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ ہماری دونوں ممالک کے ساتھ شراکت داری ہے۔ہم یقینی طور پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لفظوں کی جنگ نہیں دیکھنا چاہتے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج تریپورہ کو اپنا پہلا ڈینٹل کالج ملا ہے۔ اس سے تریپورہ کے نوجوانوں کو یہیں ڈاکٹر بننے کا موقع ملے گا۔ آج تریپورہ کے 2 لاکھ سے زیادہ غریب خاندان اپنے نئے پکے گھروں میں داخل ہو رہے ہیں۔