Bharat Express

PM Modi

پی ایم مودی نے رام نومی کے موقع پر اندور میں ہوئے حادثے پر غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، "سب سے پہلے، میں اندور مندر میں رام نومی کے موقع پر پیش آنے والے واقعے کے لیے اپنے دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔

 وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری مانگے جانے کے معاملے میں گجرات ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ایم اوکو ان کے گریجویشن کی ڈگری دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

پی ایم مودی جمعرات کی دیر شام نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے اچانک دورے پر گئے۔ انہوں نے ایک گھنٹے سے زائد وقت گزارا اور مختلف کاموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔

دہلی میں لگائے گئے پوسٹر میں وزیر اعظم مودی کو ان کی تعلیمی قابلیت کو لے کر نشانہ بنایا گیا ہے۔ اور پوچھا گیا ہے کہ کیا ہندوستان کے وزیر اعظم کو پڑھا لکھا ہونا چاہیے؟

Summit for Democracy: سمٹ فار ڈیموکریسی 2023 میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ ہندوستان آج کئی عالمی چیلنجز کے باوجود سب سے تیزی سے بڑھتی معیشت ہے۔

اپوزیشن پر نشانہ لگاتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ جب بی جے پی آتی ہے تو کرپشن بھاگ جاتا ہے۔ پی ایم ایل اے کے تحت کانگریس حکومت (2004-2014) کے دوران 5000 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کیے گئے تھے۔

بی جے پی ہیڈکوارٹر کے سامنے بنے اس رہائشی کمپلیکس اور آڈیٹوریم کو پارٹی کی بڑی میٹنگوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ دوسری طرف بی جے پی کے تنظیمی جنرل سکریٹری اور وزارتی سطح کے لیڈروں کے قیام کی سہولت یہاں دستیاب ہوگی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 'گزشتہ سال 9 سالوں میں ہندوستان میں بھی صحت خدمات سے متعلق بہت ایمانداری اور صلاحیت سے کام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔'

Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کو ہتک عزت کے معاملے میں سورت کی عدالت نے قصور وار قرار دیا ہے۔ انہیں 2 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ سزا ملنے کے بعد راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہوگئی ہے۔

چین کی چال بازی کا ایک غور کرنے والا پہلو یہ بھی ہے کہ ’سو-سو چوہے کھاکر بلی حج کو چلی‘ کی طرز پر وہ اب اپنی شبیہ سدھارنے کی کوشش بھی کر رہا ہے۔