PM Modi praises Manmohan Singh: پی ایم مودی نے پارلیمنٹ میں منموہن سنگھ کی جم کر کی تعریف
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے تعاون کی تعریف کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کئی بار ایوان کی رہنمائی کی،جب ممبران پارلیمنٹ کی شراکت کا ذکر کیا جائے گا تو منموہن سنگھ پر ضرور بات کی جائے گی۔ منموہن سنگھ وہیل چیئر پر آئے اور ایک موقع پر ووٹ دیا، اس دن وہ جمہوریت کو تقویت دینے آئے تھے۔
There is a danger to democracy in the country: کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کے 10 سال کے خلاف ’’بلیک پیپر‘‘ کیا جاری،مودی کی پرانی گارنٹی پر پوچھے سوالات
ملکارجن کھرگے نے کہا کہ ہم بے روزگاری کے مسئلے کو ایک بڑے مسئلے کے طور پر اٹھا رہے ہیں۔ بی جے پی اس پر کبھی بات نہیں کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیرالہ، کرناٹک، تلنگانہ جیسی غیر بی جے پی ریاستوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔ کھرگے نے کہا کہ ملک میں جمہوریت خطرے میں ہے۔
PM Modi In Rajya Sabha: ’’مودی حکومت 3.0 ترقی یافتہ ہندوستان کی مضبوط بنیاد رکھے گی‘‘، پی ایم مودی نے راجیہ سبھا میں کانگریس پرکسا طنز
پی ایم مودی نے ملکارجن کھڑگے پر طنز کرتے ہوئے کہا، ''میں اس دن یہ نہیں کہہ سکتا تھا، لیکن میں کھڑگے جی کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں اس دن ان کی باتیں بہت توجہ اور مزے سے سن رہا تھا۔ لوک سبھا میں تفریح کی جو کمی تھی، اس نے اسے پورا کر دیا۔
PM Modi In Rajya Sabha Speech: ’دشمنوں کو زمین دے دی اور ہمیں قومی سلامتی پر لیکچر دے رہے ہیں’، راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی کی کانگریس پر سخت تنقید
راجیہ سبھا میں بدھ کو خطاب کرتے ہوئے ہوئے وزیراعظم مودی نے کانگریس پر جم کر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے ہمیشہ ملک کو توڑنے کی کوشش کی۔
PM Modi Rajya Sabha Speech: جن کے نیتا اور نیتی کی کوئی گارنٹی نہیں وہ آج مودی کی گارنٹی پر سوال اٹھارہے ہیں: پی ایم مودی
پی ایم مودی نے اپنے خطاب کو جاری رکھتے ہوئے کانگریس کے سابقہ حکومتوں پر جم کر تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ کانگریس نے جمہوریت کا غلا گھونٹ دیا ۔ جس کانگریس نے اخبارات اور میڈیا پر تالے لگادیے، علیحدگی پسند کو فروغ دیا، دشمنوں کے حوالے ملک کی زمین کردی اور ملک میں دہشت گردی کو پھلنے پھولنے دیا۔
Acharya Pramod Krishnam News: ’راہل گاندھی نے ایک سال سے نہیں دیا ملنے کا وقت، پی ایم مودی نے 4 دن میں ہی بلایا‘، کھڑگے پر بھی آچاریہ پرمود کرشنم نے اٹھایا سوال
کانگریس لیڈر آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ بڑے لیڈر کو اپنے وقار اور زبان کا خیال رکھنا چاہئے۔ کارکنان سے پارٹی بنتی ہے۔ کارکنان محنتی اور دلیر ہوتے ہیں۔
Manoj Jha On EVM & PM Modi: اس کا مطلب ای وی ایم سیٹ کیا جاچکا ہے، پی ایم مودی کے 400 سیٹوں والے بیان پر منوج جھا کا پلٹ وار
لوک سبھا میں پی ایم مودی نے صدر دروپدی مرمو کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پیش کی تھی۔ اسی دوران، اپنے دور حکومت کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے، پی ایم نے کہا تھا کہ ملک میں ایک ایسا مندر بنایا گیا ہے جو برسوں تک ملک کی عظیم روایت کو توانائی دیتا رہے گا۔ ہماری حکومت کی تیسری مدت زیادہ دور نہیں ہے۔
Danish Ali On PM Modi: پارلیمنٹ میں وزیر اعظم مودی کے خطاب پر برہم ہو ئے رکن پارلیمنٹ دانش علی، بولے – ‘اتنی گھمنڈ والی تقریر…’
دانش علی نے کہا کہ کیا آپ کو اپنی پارٹی میں خاندانی نظام نظر نہیں آتا؟ انہوں نے یہ نہیں دیکھا کہ منی پور میں ملک کی خواتین کے ساتھ کیا ہوا۔ ان کی تقریر میں منی پور پر ایک لفظ بھی نہیں تھا۔
PM Modi In Lok Sabha: پی ایم مودی نے لوک سبھا میں نہرو کی تقریر کا ذکر کیا، کہا – سابق وزیراعظم ہندوستانیوں کو کم عقل سمجھتے تھے
وزیر اعظم نریندر مودی آج 5 فروری کو پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس دوران پی ایم مودی نے اپوزیشن پر شدید حملہ کیا۔
PM Modi Speech in Parliament: ’اپوزیشن لمبے وقت تک اپوزیشن میں ہی رہے گا، الیکشن لڑنے کا کھو چکا ہے حوصلہ‘ اظہارتشکر تجویز پر وزیر اعظم مودی کا جواب
وزیراعظم نریندر مودی نے پیر(5 فروری) کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پر اظہارتشکرکی تحریک پر بحث کے دوران لوک سبھا سے خطاب کیا۔