India-EU natural partners in changing world:’’بدلتی دنیا میں بھارت اور یورپی یونین فطری شراکت دار‘‘ وزیراعظم نریندر مودی کا بھارت۔یورپی یونین سمٹ میں بیان
وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر ارسولا فان ڈر لیئن 25 سے 27 جنوری تک بھارت کے سرکاری دورے پر رہے۔ دونوں معزز رہنما بھارت کے 77ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مہمان خصوصی تھے۔
India-EU trade deal: بھارت-یورپی یونین فری ٹریڈ معاہدے سے امریکہ کی تشویش میں اضافہ، وزیراعظم مودی نے معاہدے کے بعد کیا کچھ کہا؟
وزیراعظم مودی نے بھارت-یورپی یونین ایف ٹی اے کو ’’نئے عہد کا منشور‘‘ قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ان اقدامات سے عالمی تجارت عدم استحکام کا شکار ہو رہی ہے۔
AI Impact Summit: ’’اے آئی امپیکٹ سمٹ بھارت کی ترقی اور کامیابیوں کو اجاگر کرے گی‘‘ من کی بات پروگرام میں وزیراعظم نریندر مودی کا اظہار خیال
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا: ’’انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ اگلے ماہ منعقد ہونے جا رہی ہے۔ دنیا بھر سے، خصوصاً ٹیکنالوجی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین اس سمٹ میں شرکت کے لیے بھارت آئیں گے۔ یہ سمٹ اے آئی کے میدان میں بھارت کی ترقی اور کامیابیوں کو بھی اجاگر کرے گی۔‘‘
Year’s first Mann Ki Baat: وزیر اعظم مودی نے اسٹارٹ اپ انڈیا کی کامیابی کو 2016 کے سوشل میڈیا رجحان سے جوڑا
وزیر اعظم دفتر کے مطابق، گزشتہ ایک دہائی میں اسٹارٹ اپ انڈیا بھارت کی معاشی اور اختراعی ساخت کا مضبوط ستون بن چکا ہے۔ اس دوران ملک بھر میں دو لاکھ سے زائد اسٹارٹ اپس کو تسلیم کیا گیا ہے، جو روزگار، اختراع پر مبنی ترقی اور گھریلو ویلیو چین کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
PM Modi on National Voters’ Day: وزیراعظم نریندر مودی نے ’مائی بھارت‘ کے رضاکاروں کو لکھا خط، پہلی بار ووٹر بننے والوں کے اندراج کو جشن بنانے کی اپیل
وزیر اعظم نے پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوانوں کی شمولیت کو نہایت اہم لمحہ قرار دیا اور خاندانوں، رہائشی سوسائٹیوں، اسکولوں اور کالجوں سے اپیل کی کہ ووٹنگ کی عمر کو پہنچنے والے نوجوانوں کے لیے اسے ایک یادگار جشن بنایا جائے۔ انہوں نے انتخابات کو ’’جمہوریت کا تہوار‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمالیہ سے لے کر جزائر تک عوام بھرپور جوش کے ساتھ اپنی آواز درج کراتے ہیں۔
PM Modi Tamil Nadu Visit: وزیراعظم مودی کا ڈی ایم کے کی بدعنوانی اور خاندانی سیاست کے خاتمے کا عزم، کہا-مضبوط اور متحد این ڈی اے تمل ناڈو کی پہلی پسند
انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے ڈی ایم کے قیادت والے حکمراں اتحاد پر شدید حملہ کیا اور کہا کہ تمل ناڈو میں اس حکومت کی رخصتی کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے اور ریاست میں بی جے پی–این ڈی اے کی حکومت بننا طے ہے۔
Great Bodo traditions: باگورومبا دھوؤ ہماری عظیم بوڈو روایات کی شان ہے، 2020 کا بوڈو امن معاہدہ، ایک تاریخی قدم: وزیراعظم مودی
وزیراعظم مودی نے کہا کہ آج بوڈو نوجوان کھیل، ثقافت اور تعلیم کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں اور آسام کے ثقافتی سفیر کے طور پر ابھر رہے ہیں، جو پورے ملک کے لیے فخر کی بات ہے۔ وزیراعظم نے الزام عائد کیا کہ ماضی میں اپوزیشن جماعتوں نے سیاسی فائدے کے لیے بوڈولینڈ کو تشدد کی طرف دھکیلا، جبکہ موجودہ حکومت نے بات چیت اور اعتماد کے ذریعے مسائل کا حل نکالا۔
PM Modi targets TMC: ’’ہر شخص جنگل راج کے خاتمے کا خواہاں ہے‘‘ وزیراعظم نریندر مودی کا ترنمول کانگریس پر سخت حملہ
وزیراعظم نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ماہی گیروں کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کیا ہے، لیکن بنگال میں اس پر عمل درآمد رک گیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ٹی ایم سی حکومت مرکزی اسکیموں میں تعاون نہیں کر رہی۔
Startup India: اسٹارٹ اپ انڈیا ایک انقلاب بن گیا ہے، بھارت اب دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم: وزیراعظم مودی
وزیراعظم نے اسٹارٹ اپ انڈیا مشن میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمارے نوجوان انووینٹرز، جنہوں نے نئے خواب دیکھنے کی ہمت دکھائی، میں ان سب کی دل سے ستائش کرتا ہوں۔‘‘
Sabarmati Ashram Visit: ’’سابرمتی آشرم مہاتما گاندھی کے نظریات کی طاقتور یاد دہانی‘‘ وزیراعظم مودی اور جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے بابائے قوم کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نظر کیے
یہ دورہ بھارت اور جرمنی کے درمیان اعلیٰ سطحی سیاسی روابط کی رفتار کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ عالمی برادری کے فائدے کے لیے مستقبل پر مبنی شراکت داری کے مشترکہ وژن کی توثیق کا موقع فراہم کرے گا۔





